Nojoto: Largest Storytelling Platform
nojotouser6065396572
  • 43Stories
  • 0Followers
  • 320Love
    0Views

اسید سیف

  • Popular
  • Latest
  • Video
5024daeabb14d6cc1b912d426a2fc634

اسید سیف

Eid Al Adha Narazgi Apni jaga the🙁
Kam se km عید مبارک  to kehti💔

©اسید سیف #BakraEid
5024daeabb14d6cc1b912d426a2fc634

اسید سیف

یہ ذات؛ رنگ؛ نسل؛تمہارا مسئلہ ہے✨
میری ماں مجھے روز چومتی ہے ❤

©اسید سیف #Her
5024daeabb14d6cc1b912d426a2fc634

اسید سیف

دوا بھی چل رہی ہے مرض بھی بڑھ رہا ہے ! 
نہ جانے کون میرے مرنے کی دعا کر رہا ہے!💔

©اسید سیف #Doctors
5024daeabb14d6cc1b912d426a2fc634

اسید سیف

مستقل کون رہتا ہے،روایت ہے چھوڑ جانا..🍂❤

©اسید سیف
5024daeabb14d6cc1b912d426a2fc634

اسید سیف

تم وہ لڑکی تھی جس کے سامنے 💔
مجھے جھک جانا بھی منظور تھا😥

©اسید سیف #ishq
5024daeabb14d6cc1b912d426a2fc634

اسید سیف

آئے تیری تصویر تو ____!!
میری گیلری کی رونق تھی __😥💔

©اسید سیف
5024daeabb14d6cc1b912d426a2fc634

اسید سیف

ہم کسی ازالے میں استعمال ہوئے تھے💔
یا رہم ان  کی دوسری محبت تھے 😥

©اسید سیف #together
5024daeabb14d6cc1b912d426a2fc634

اسید سیف

کسی کم ظرف سے   پیار نہ کرنا  نصیحت ہے 💔👈

©اسید سیف #Advance
5024daeabb14d6cc1b912d426a2fc634

اسید سیف

یقین کریں یا عزت کرنے کے قابل ہی نہیں ہیں
  لوگ آپ جتنی عزت کریں گے وہ آپ کی برائی کریں گے !!

©اسید سیف #Soul
5024daeabb14d6cc1b912d426a2fc634

اسید سیف

نیندیں اڑا کے میں نے 💔
ہائے!تم  سے وفائیں کی تھی!✨

©اسید سیف #holdmyhand
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile