Nojoto: Largest Storytelling Platform
sardaradil2566
  • 8Stories
  • 40Followers
  • 26Love
    87Views

khan Adil

  • Popular
  • Latest
  • Video
50b75c756f77fb447db45b2c73e4c4e7

khan Adil

جب کوئی شخص آپ کو ظاہری طور پہ مکمل نظر انداز کر رہا ہوتا ہے تو یقین مانیں ۔۔۔ باطنی طور پہ آپ سب سے زیادہ اسی شخص کی نظر میں ہوتے ہیں ۔۔۔ اس کے ذہن میں حاوی اور اعصاب پہ سوار ہوتے ہیں، چاہے مثبت یا منفی کسی بھی جذبے سے ہی سہی لیکن وہ سوچ ضرور رہا ہوتا ہے آپ کے بارے میں۔۔۔

50b75c756f77fb447db45b2c73e4c4e7

khan Adil

# Bicharna hey tu

# Bicharna hey tu

50b75c756f77fb447db45b2c73e4c4e7

khan Adil

 زندگانی بھی عجب کُوچہِْ ظلمتِ جہاں ھے 
برق گرتی ھے ! تو رستے کا پتا چلتا ھے

زندگانی بھی عجب کُوچہِْ ظلمتِ جہاں ھے برق گرتی ھے ! تو رستے کا پتا چلتا ھے #nojotophoto

50b75c756f77fb447db45b2c73e4c4e7

khan Adil

 وہ یاد آیا کچھ یوں کہ  لوٹ آئے سب سلسلے

ٹھنڈی ہوا, زرد پتے, اور نومبر کی پہلی بارش          💕🍁

وہ یاد آیا کچھ یوں کہ لوٹ آئے سب سلسلے ٹھنڈی ہوا, زرد پتے, اور نومبر کی پہلی بارش 💕🍁 #nojotophoto

50b75c756f77fb447db45b2c73e4c4e7

khan Adil

یہ رم جھم, یہ بارش, یہ آوارگی کا موسم,
ہمارے بس میں ہوتا تو تیرے پاس چلے آتے..!!

50b75c756f77fb447db45b2c73e4c4e7

khan Adil

فراق یار کی بارش ملال کا موسم ✨
ہمارے شہر میں اترا کمال کا موسم 🔥

50b75c756f77fb447db45b2c73e4c4e7

khan Adil

wo Hath horun k ghar hun jaisy

wo Hath horun k ghar hun jaisy #شاعری

50b75c756f77fb447db45b2c73e4c4e7

khan Adil

اب وہی چشمِ فسوُں کار مجھے بُھول گئی  
کِس مُحبّت سے کیا تھا تہہ و بالا مجھکو


About Nojoto   |   Team Nojoto   |   Contact Us
Creator Monetization   |   Creator Academy   |  Get Famous & Awards   |   Leaderboard
Terms & Conditions  |  Privacy Policy   |  Purchase & Payment Policy   |  Guidelines   |  DMCA Policy   |  Directory   |  Bug Bounty Program
© NJT Network Private Limited

Follow us on social media:

For Best Experience, Download Nojoto

Home
Explore
Events
Notification
Profile