Nojoto: Largest Storytelling Platform
asifmohdasif7384
  • 115Stories
  • 506Followers
  • 1.1KLove
    202Views

محمد آصف

  • Popular
  • Latest
  • Repost
  • Video
574ba00748e964851dfefcbbdd0aa2c2

محمد آصف

نہ رکی وقت کی گردش نہ زمانہ بدلا۔
پیڑ سوکھا تو پرندوں نے ٹھکانہ بدلا۔

©محمد آصف خزاں۔۔۔۔۔

#tree

خزاں۔۔۔۔۔ #tree #شاعری۔

0 Love

574ba00748e964851dfefcbbdd0aa2c2

محمد آصف

کوئی فانوس مت جلا گھر میں ۔
آج ماتم ہے اس کی یادوں کا ۔

©محمد آصف #Night
574ba00748e964851dfefcbbdd0aa2c2

محمد آصف

ایک تو رات اس پے یہ وحشت ۔
صبح تک ہم کو خاک ہونا ہے ۔

©محمد آصف #meltingdown
574ba00748e964851dfefcbbdd0aa2c2

محمد آصف

0 Bookings

574ba00748e964851dfefcbbdd0aa2c2

محمد آصف

رکا ہوا ہے عجب دھوپ چھاؤں کا موسم۔
گزر رہا ہے کوئی دل سے بادلوں کی طرح ۔

©محمد آصف #یادوں کی بارات 

#Sunrise

#یادوں کی بارات #Sunrise #شاعری۔

0 Love

574ba00748e964851dfefcbbdd0aa2c2

محمد آصف

اے نا خدا! دفعہ ہو  ضرورت نہیں تری۔
میری کشتیوں کا بوجھ سمندر اٹھاےگا۔
(ناخدا ۔۔ملاح)

©محمد آصف #Nature
574ba00748e964851dfefcbbdd0aa2c2

محمد آصف

اے عشق مل سکے نگے نہ ہم جیسے سر پھرے۔
برسوں چراغ لےکے زمانہ اگر پھرے۔

©محمد آصف #evening
574ba00748e964851dfefcbbdd0aa2c2

محمد آصف

ہم کو جینے کی تمنا تو بہت ہے لیکن۔
زندگی خود سے تعلق نہیں رکھنے دیتی۔

©محمد آصف #Dark
574ba00748e964851dfefcbbdd0aa2c2

محمد آصف

جی میں آتا ہے کہ اک بار تو چیخوں ایسے۔
سارے عالم کو خبر ہو کہ تجھے کھویا ہے۔

©محمد آصف محمد آصف

#SunandMe

محمد آصف #SunandMe #شاعری۔

8 Love

574ba00748e964851dfefcbbdd0aa2c2

محمد آصف

سینے میں دھواں آنکھوں میں طوفان سا کیوں ہے۔
اس شھر میں ہر شخص پریشان سا کیوں ہے۔
دل ہے تو دھڑکنے کا بہانہ کوئی ڈھونڈے۔
پتھر کی طرح بے حس و بے جان سا کیوں ہے۔

©محمد آصف دردِ نہاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

#Bheed

دردِ نہاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ #Bheed #شایری

10 Love

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile