23Stories
64Followers
198Love
1.3KViews
Mohsin Janjua
انسان زبر( َ ) زیر ( ِ ) اور پیش ( ُ ) کی مانندہے۔
جب انسان جوان طاقت کے نشے میں ہوتاہے تو زبر ہوتا ہے اوپر ہوتاہے۔ جب اللہ تعالی اسکو زیر کرتے ہیں اور پستی کو اسکا مقدر بنایا جاتا ہے تو پیش ہونا اسکی مجبوری بن جاتا ہے، چاہے وہ اِس جہاں میں ہو یا اگلے جہاں میں۔
*محسن جنجوعہ*
23Stories
64Followers
198Love
1.3KViews