Nojoto: Largest Storytelling Platform
shehzadkhan4693
  • 110Stories
  • 82Followers
  • 867Love
    79Views

Shehzad KhaN

  • Popular
  • Latest
  • Video
5a4a070f22b91d8434a434d147ff2516

Shehzad KhaN

میرا   خلُوص  شہر    منافقت کی  گلیوں  میں 
شکستہ پا سہی مگر سر اُٹھا کے گُزرے گا
شہزاد خان

©Shehzad KhaN #SunSet
5a4a070f22b91d8434a434d147ff2516

Shehzad KhaN

💝محبت کرنے والی ہر لڑکی بد کردارنہیں ہوتی💖

شہزاد خان

©Shehzad KhaN #lost
5a4a070f22b91d8434a434d147ff2516

Shehzad KhaN

*💖ہمیشہ سچ بولو کہ تمہیں قسم کھانے کی ضرورت نہ پڑے۔*💖
شہزاد خان

©Shehzad KhaN #SardarPatel
5a4a070f22b91d8434a434d147ff2516

Shehzad KhaN

تیکوں پتا لگسی تیری غلطیاں دا🌿
جداں مخلص سجن گنوا باھسیں🌿
اشفاق

©Shehzad KhaN تیکوں پتا لگسی تیری غلطیاں دا...
جداں مخلص سجن گنوا باھسیں!!🔥🔥#lost

تیکوں پتا لگسی تیری غلطیاں دا... جداں مخلص سجن گنوا باھسیں!!🔥🔥lost

5a4a070f22b91d8434a434d147ff2516

Shehzad KhaN

کیسا نقصان ہوگیا اپنا
شہر سنسان ہوگیا اپنا
شہزاد خان

©Shehzad KhaN #reading
5a4a070f22b91d8434a434d147ff2516

Shehzad KhaN

یہ اونچے اور اناپرست لوگ...💜
  ○كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْت○...💔
   شہزاد خان

©Shehzad KhaN #SunSet
5a4a070f22b91d8434a434d147ff2516

Shehzad KhaN

چائے اور اخلاق جب بھی
 گرتے ہیں ۔۔۔۔۔💖
داغ ضرور لگتا ہے۔۔🥀✨
شہزاد خان چائے اور اخلاق جب بهی
 گرتے ہیں ....
داغ ضرور لگتا ہے....🥀✨

#NirbhayaJustice

چائے اور اخلاق جب بهی گرتے ہیں .... داغ ضرور لگتا ہے....🥀✨ #NirbhayaJustice

5a4a070f22b91d8434a434d147ff2516

Shehzad KhaN

ب‏ھروسہ  تو  اپنی  سانسوں  کا  بھی نہیں...!! 
ہاے  افسوس  کہ ___ ہم  تم  پہ  کر بیٹھے ...!
شہزاد خان ب‏ھروسہ  تو  اپنی  سانسوں  کا  بھی نہیں.........!! 

ہاے  افسوس  کہ ___ ہم  تم  پہ  کر بیٹھے ......❤!!
#Dussehra

ب‏ھروسہ تو اپنی سانسوں کا بھی نہیں.........!! ہاے افسوس کہ ___ ہم تم پہ کر بیٹھے ......❤!! #Dussehra

5a4a070f22b91d8434a434d147ff2516

Shehzad KhaN

"روکا گیا تھا ہاتھ ملانے سے، اس لئے
سیدھا گلے سے اُس کو لگانا پڑا مجھے
شہزاد خان "روکا گیا تھا ہاتھ ملانے سے، اس لئے

سیدھا گلے سے اُس کو لگانا پڑا مجھے
#DryTree

"روکا گیا تھا ہاتھ ملانے سے، اس لئے سیدھا گلے سے اُس کو لگانا پڑا مجھے #DryTree

5a4a070f22b91d8434a434d147ff2516

Shehzad KhaN

*💕جب تمہیں کسی شخص سے نفرت ہونے لگے تو فورا اس کی اچھائیاں یاد کرو💕*
شہزاد خان *💕جب تمہیں کسی شخص سے نفرت ہونے لگے تو فورا اس کی اچھائیاں یاد کرو💕*

#clouds

*💕جب تمہیں کسی شخص سے نفرت ہونے لگے تو فورا اس کی اچھائیاں یاد کرو💕* #clouds

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile