Nojoto: Largest Storytelling Platform
nojotouser5541225167
  • 43Stories
  • 148Followers
  • 366Love
    3.1KViews

خامہ بدست

میری جانب سے تیرے دل میں غبار آہی گیا آخرش آہی گیا غیر کے بھڑکانے میں

  • Popular
  • Latest
  • Repost
  • Video
60f3c344b47affb7f9c251ecb9f8e9f0

خامہ بدست

#UnlockSecrets
60f3c344b47affb7f9c251ecb9f8e9f0

خامہ بدست

60f3c344b47affb7f9c251ecb9f8e9f0

خامہ بدست

60f3c344b47affb7f9c251ecb9f8e9f0

خامہ بدست

وقت کی بات ہے اب اس کو ترستے ہیں لب 
''جتنی ہم چھوڑ دیا کرتے تھے پیمانے میں

©خامہ بدست #OneSeason
60f3c344b47affb7f9c251ecb9f8e9f0

خامہ بدست

میری جانب سے تیرے دل میں غبار آہی گیا
آخرش  آہی  گیا غیر  کے  بھڑکانے  میں

©خامہ بدست #Olympic2021
60f3c344b47affb7f9c251ecb9f8e9f0

خامہ بدست

میری جانب سے تیرے دل میں غبار آہی گیا
آخرش  آہی  گیا غیر  کے  بھڑکانے  میں

©سعادت بےبس #Olympic2021
60f3c344b47affb7f9c251ecb9f8e9f0

خامہ بدست

#breaktime
60f3c344b47affb7f9c251ecb9f8e9f0

خامہ بدست

" چھوڑا نہ کبھی ھم نے تیرے پیار کا دامن ,
" کہتی رھی دنیا ھمیں پتھر کا پجاری ,
" سائے کیطرح ساتھ رھا تیرا تصور ,
" تنھائی بھی ھم نے کبھی تنھا نہ گزاری ,,,
.💔💔

©سعادت بےبس #lightindark
60f3c344b47affb7f9c251ecb9f8e9f0

خامہ بدست

وہ بزم حرف ہو یا محفل سماع خیال 

جہاں بھی وجد کیا ہم نے بے ترانہ کیا

ہزار شکر کہ ہم مصلحت شناس نہ تھے 

کہ ہم نے جس سے کیا عشق والہانہ کیا

©سعادت بےبس #Morningvibes
60f3c344b47affb7f9c251ecb9f8e9f0

خامہ بدست

#NewLife
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile