Nojoto: Largest Storytelling Platform
nojotouser7002466460
  • 31Stories
  • 60Followers
  • 125Love
    9Views

Ŵalèêd Ŵrites

  • Popular
  • Latest
  • Video
63664a89736b89340babb44016518caa

Ŵalèêd Ŵrites

تیری ہی یاد میں گزر جاتی ہے

❣وہ جسے  لوگ رات کہتے  ہیں۔💔🔥

63664a89736b89340babb44016518caa

Ŵalèêd Ŵrites

محبت مل نہیں سکتی، مجھے معلوم ہے صاحب

مگر خاموش بیٹھا ہوں، محبت کرجو بیٹھا ہوں۔ 💔🔥

63664a89736b89340babb44016518caa

Ŵalèêd Ŵrites

اب سنورتے رہو بلا سے میری 

دل نے سرکار خود کشی کرلی

63664a89736b89340babb44016518caa

Ŵalèêd Ŵrites

تو گر چاند ہے تو رہ اپنی انا میں مست
میں کوئی زمین نہیں جو تیرے محور میں رہوں

63664a89736b89340babb44016518caa

Ŵalèêd Ŵrites

یہاں سب __سب کو جانتے ہیں😔

یہاں خود کو کوئی نہیں جانتا 💔

یہاں سب __سب کو جانتے ہیں😔 یہاں خود کو کوئی نہیں جانتا 💔 #nojotovideo

63664a89736b89340babb44016518caa

Ŵalèêd Ŵrites

#ضبط ٹوٹا ہے ------------------ نہ ٹوٹے گا دل میرا۔۔! #میرے جذبات سے کھیلو گے------- تو تھک جاؤگے۔!!
63664a89736b89340babb44016518caa

Ŵalèêd Ŵrites

احتیاط کیجۓ!!!

عاشقی عزت بگاڑ دیتی ہے..!!!💔

63664a89736b89340babb44016518caa

Ŵalèêd Ŵrites

محفل میں گلے مل کے اس نے دھیرے سے  کہا..

یہ دنیا کی رسم ہںے;: اسے محبت نہ سمجھ لینا۔

63664a89736b89340babb44016518caa

Ŵalèêd Ŵrites

"مجھے اس لیے بھی پسند ہیں درد مند لوگ"

"خود ٹوٹ جاتےہیں کسی کا دل نہیں توڑتے..

63664a89736b89340babb44016518caa

Ŵalèêd Ŵrites

خوبصورتی سے دھوکہ نا کھانا اے ابنِ آدم......!!

تلوار کتنی بھی __خوبصورت ہو مانگتی تو خون ہے

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile