Nojoto: Largest Storytelling Platform
zakiabbasqaim5356
  • 7Stories
  • 33Followers
  • 30Love
    39Views

Qaim SaB

interested in poetry writing Like to play with words

  • Popular
  • Latest
  • Video
63ad3fd1853384202fd0cc2aee545550

Qaim SaB

ذہن وقلب پہ تیرے خیالات کی بارش 
ہم پہ بھی کر خدایا ملاقات کی بارش
ہم نے تو تم سے ایک بھی سوال نہ کیا 
تم نے اخیر کی ہے جوابات کی بارش
اس پہ تو کوئی اثر نہیں آہ وفغاں کا
یعنی ہے رائیگاں یہ مناجات کی بارش
اس کے بغیر اسطرح ساون لگا مجھے
جیسے کسی قیدی کو حوالات کی بارش

©Qaim SaB
63ad3fd1853384202fd0cc2aee545550

Qaim SaB

اس عید پر عید منانا چاہتا ہوں
تمھارا نام لےکرغزل سناناچاہتاہوں
نہیں  ۔۔ درکار۔۔زیادہ   وقت  اس  کا
بس اک کپ چائے پلانا چاہتا ہوں

©Qaim SaB Eid e Qurbaan

#Mic

Eid e Qurbaan #Mic

63ad3fd1853384202fd0cc2aee545550

Qaim SaB

آنکھیں بند ہوں تو خواب دکھتے ہیں
ویسے کہاں  جناب دکھتے ہیں
یہ مال و دولت یہ شان و شہرت 
مجھ کو سارے عذاب  دکھتے ہیں
یہ جن کے بالوں میں چاندی اتری ہے
کسی نظر میں تو یہ بھی شباب دکھتے ہیں
تری نظر میں تو بے فائدہ ہیں شعر میرے
مگر مجھے تو یہ کار ثواب دکھتے ہیں
ڈھونڈتے پھرتے ہیں جو خامیاں سب کی 
مجھے وہ احباب سب سے خراب دکھتے ہیں

©Qaim SaB گلاب زادہ

#OneSeason

گلاب زادہ #OneSeason

63ad3fd1853384202fd0cc2aee545550

Qaim SaB

صلح کے پرچم جلا کے آیا ہوں
میں سارے جھگڑے مٹا کے آیا ہوں
پہلے چپ چاپ بس سنا کرتا تھا
آج  میں بھی  سنا کے  آیا ہوں
تو ہے سب کچھ اور ہم کچھ بھی نہیں
بس تیرا وہم ہے اسکو بتا کے آیا ہوں
بے کفن پڑی تھیں جو کوچہ یار میں
تعلقات کی لاشیں اٹھا کے آیا ہوں

©Qaim SaB جواب غرور

جواب غرور

63ad3fd1853384202fd0cc2aee545550

Qaim SaB

تلاشی جو لے لیتے وہ میری آنکھوں کی 
میں توبھرے بازار میں اجڑ گیا ہوتا 
میری وجہ سے اگر آتا تیری ذات پہ الزام
 میں تو گزرنے سے پہلے گزر گیا ہوتا

©Qaim SaB قائم

قائم

63ad3fd1853384202fd0cc2aee545550

Qaim SaB

اک دور تھا کہ شباب تھا
یہ مزاج مثل گلاب تھا 
میرے چار سو تھی رونقیں
خوشیوں کا اک گرداب تھا 
یہ چمن کبھی شاداب تھا
پھر یوں ہوا کے خزاں آئی 
ھم۔۔۔ تنکا ۔۔۔تنکا بکھر گۓ
اک دوجے کے دل سے اتر گۓ
ھم « ادھر گۓ وہ » ادھر گۓ
ہم ان سے بچھڑ کے اجڑ گۓ
وہ ہم سے بچھڑ کے نکھر گۓ
وہ اب بھی زندہ ہیں نقلی سا
ھم تھے کہ اصل میں مر گۓ
میری زندگی۔۔۔ کی کتاب کا 
اک مختصر سا یہ باب تھا once upon a time

once upon a time

63ad3fd1853384202fd0cc2aee545550

Qaim SaB

written and recorded by QAIM

written and recorded by QAIM


About Nojoto   |   Team Nojoto   |   Contact Us
Creator Monetization   |   Creator Academy   |  Get Famous & Awards   |   Leaderboard
Terms & Conditions  |  Privacy Policy   |  Purchase & Payment Policy   |  Guidelines   |  DMCA Policy   |  Directory   |  Bug Bounty Program
© NJT Network Private Limited

Follow us on social media:

For Best Experience, Download Nojoto

Home
Explore
Events
Notification
Profile