Nojoto: Largest Storytelling Platform
rggr5936526723625
  • 22Stories
  • 98Followers
  • 259Love
    0Views

R....G..G..R

  • Popular
  • Latest
  • Video
6507c049f52a22652c14c988d86b97e1

R....G..G..R

Tunnel مر جاوں تو لکھ دینا میری سنگ لحد پر
موت اچهی تهی،مگر جدائی یار سے توبہ توبہ

6507c049f52a22652c14c988d86b97e1

R....G..G..R

وہ پرندہ جیسے پرواز سے فرصت ھی نہ تھی محسن
آج  تنہا  ھے تو  میری  دیوار  پہ آ بیٹھا ھے💞
6507c049f52a22652c14c988d86b97e1

R....G..G..R

کیا قصور ھے میرا جو تم نے مجھے یاد کرنا بھی چھوڑ دیا.

 ‏دوست..‎

 وفا میں کمی تھی یا میری غریبی  اچھی نہیں لگی.

6507c049f52a22652c14c988d86b97e1

R....G..G..R

گمان ہے تیرے لوٹ آنے کا 
دیکھ کتنا بد گمان ہوں میں

جون ایلیاء

6507c049f52a22652c14c988d86b97e1

R....G..G..R

گمان ہے تیرے لوٹ آنے کا 
دیکھ کتنا بد گمان ہوں میں

جون ایلیاء #TEARSGIF
6507c049f52a22652c14c988d86b97e1

R....G..G..R

گمان ہے تیرے لوٹ آنے کا 
دیکھ کتنا بد گمان ہوں میں

جون ایلیاء #TEARSGIF
6507c049f52a22652c14c988d86b97e1

R....G..G..R

ناکامیوں نے اور بھی سرکش بنا دیا،

اتنے ہوئے ذلیل کہ خوددار  ہوگئے.
(جون ایلیا)

6507c049f52a22652c14c988d86b97e1

R....G..G..R

وہ ہم سے محبت  کر  کے  بھول  گۓ  تو  کیا  ہوا
                 
 لوگ  تو   ہاتھوں   سے  دفنا کر  بھول جاتے  ہیں .‎

6507c049f52a22652c14c988d86b97e1

R....G..G..R

وہ پرندہ جیسے پرواز سے فرصت ھی نہ تھی محسن
آج  تنہا  ھے تو  میری  دیوار  پہ آ بیٹھا ھے💞

6507c049f52a22652c14c988d86b97e1

R....G..G..R

لمحہ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﯽ ﺣﻘﯿﻘﺖ ﮐﻮ ﺑﺲ ﺍﺗﻨﺎ ﮨﯽ ﺟﺎﻧﺎ ﮨﮯ
ﺩﺭﺩ ﻣﯿﮟ ﺍﮐﯿﻠﮯ ﮨﯿﮟ ، ﺧﻮﺷﯿﻮﮞ  میں زمانہ ہے..!! #لمحہ

#لمحہ

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile