Nojoto: Largest Storytelling Platform
nojotouser8000271809
  • 12Stories
  • 15Followers
  • 27Love
    0Views

Hafiz Murtaza

  • Popular
  • Latest
  • Video
66b15950e94bc2ad0135f040c921af1f

Hafiz Murtaza

‏واعظ کی بندگی ہے جہنم کے خوف سے
میں نے گناہ کئے تجھے رحمٰن سمجھ کر #Life
66b15950e94bc2ad0135f040c921af1f

Hafiz Murtaza

Love Forever  "مزاج اپنا _کچھ ایسا بنا لیا ہے میں نے
"کسی نے کچھ بھی کہا بس مسکرا دیا میں نے

66b15950e94bc2ad0135f040c921af1f

Hafiz Murtaza

My Struggle story تو میری کھوج سے تھکا اور میں
چیختا رہ گیا یہاں هوں میں...!!! रोहित तिवारी  Shivangi Vyas Pramod Kumar Poonam Shobha Shukla

रोहित तिवारी Shivangi Vyas Pramod Kumar Poonam Shobha Shukla

66b15950e94bc2ad0135f040c921af1f

Hafiz Murtaza

پھر راہ سے رهبر سے مسافت سے گلہ کیسا
جب حکم پلٹ جانے کا  منزل سے ملا هو ...!!!

66b15950e94bc2ad0135f040c921af1f

Hafiz Murtaza

کچھ دن میری زندگی کے تم گزار کر دیکھو
اگر تم جی گئے تو مجھے مار دینا

66b15950e94bc2ad0135f040c921af1f

Hafiz Murtaza

محبت تو "اوروں" سے بھی ملے گی__!
 
آپ کو یاد آئیں گے ______ آداب میرے #letyougo
66b15950e94bc2ad0135f040c921af1f

Hafiz Murtaza

‎کسی شام اے میرے بے خبر 
وہی رنگ دے میری آنکھ کو 
وہی بات کہہ میرے کان میں 
 مجھے دیکھ، مجھ پہ نگاہ کر 
 کہ میں جی اُٹھوں تیرے دھیان میں

66b15950e94bc2ad0135f040c921af1f

Hafiz Murtaza

Regret ‏لوگ زُلفوں  کے اسیر ہوتے ہیں
میں نے اُسکے حجاب پر دل  ہارا ہے
66b15950e94bc2ad0135f040c921af1f

Hafiz Murtaza

میرا ہے کیا جو میں ہار دوں،
جان تیری ہے تجھ پے وار دوں
66b15950e94bc2ad0135f040c921af1f

Hafiz Murtaza

سچ میں بہت پسند ہے مجھے 
تیرا حد میں رہ کے بے حد پیار کرنا
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile