Nojoto: Largest Storytelling Platform
murshadpak3045
  • 92Stories
  • 129Followers
  • 977Love
    1.5KViews

Murshad Pak

I am not ordinary..... Instagram : poetrybymurshad

  • Popular
  • Latest
  • Repost
  • Video
69d20a7b9a5d4e74be4664e2740fb3c9

Murshad Pak

زندگی بانجھ رہے ' وصل کسی طور نہ ہو !!
تُو نہیں ہے تو مرے ساتھ کوٸی اور نہ ہو 

میری خواہش ہے خموشی میں بسر ہونے لگوں
حادثے پیش بھی آٸیں تو کہیں شور نہ ہو !!

©Murshad Pak #Sunrise
69d20a7b9a5d4e74be4664e2740fb3c9

Murshad Pak

ہمارے نام پہ کسی کا دل نہیں دھڑکتا 
ہم جیسے لوگ مصیبت میں یاد آتے ہیں

©Murshad Pak #chains
69d20a7b9a5d4e74be4664e2740fb3c9

Murshad Pak

Fqt zahid hi nhi tery chahny waly Ya Hussain(A.S)
Hum rind bhi hain tery dewanay Ya Hussain(A.S)

Tumhry qadom pe qurban
yeh sagar.......pe'many...........meh-khanay
Ya Hussain (A.S)

©Murshad Pak #Saffron
69d20a7b9a5d4e74be4664e2740fb3c9

Murshad Pak

Heer ranjha kahani hoti ja rhi hai
Mubht seyani hoti ja rhi hai
ROoh ko ab kon dekhy 
Baat jismani hoti ja rhi hai
Hum zam'een sy jory hain ab tk
Dunya a'asmani hoti ja rhi hai
Usy Phely ulfat thi hum sy
Ab phesmani hoti ja rhi hai
Yr shehron me basty ja rhy hain
Gaon me werani hoti ja rhi hai
Me ny khudko kitna bdl dala 
Khud khud pe harani hoti ja rhi hai
Ankh bharny sy ankh bhar ae..
Rony me asani hoti ja rhi hai..
MurshadPak

©Murshad Pak #Galaxy
69d20a7b9a5d4e74be4664e2740fb3c9

Murshad Pak

تیرے دلائل بجا ہیں لیکن
جہاں پے لہجے خراب ہونگے
وہاں محبت کوموت ہوگی
تمام رشتے خراب ہوں گے
تمھارا لہجا تمھارے منہ پے
میں مار سکتا ہوں یار لیکن
میں گندے پانی میں پاؤں ماروں
تو اپنے کپڑے خراب ہونگے
اور حسین لڑکی تمہارے دھوکے کسی کی ماں کو رولا رہے ہیں
اگر مقافات ہوگیا تو تمہارے بیٹے خراب ہوں گے
اور تیرے مطابق میں منفی سوچوں میں گم کھڑا ہوں
مگر میرے دوست
یوں لڑکی لڑکے کے ساتھ پڑھنے سے اچھے اچھے خراب ہوں گے
میں خود کا خود احتساب کرنے کے بعد خود کو بتا رہا ہوں
یہ طے شدہ ہے کہ میرے بچے بھی میرے جتنے خراب ہوں گے
تیرے دلائل بجا ہیں لیکن
جہاں پے لہجے خراب ہونگے
وہاں محبت کوموت ہوگی

©Murshad Pak #roseday
69d20a7b9a5d4e74be4664e2740fb3c9

Murshad Pak

‎مجھ سے ٹکرائے تھے دنیا کے حوادث لیکن
‎میں تیری زلف نہیں تھا کہ پریشاں ہوتا

©Murshad Pak #HeartBreak
69d20a7b9a5d4e74be4664e2740fb3c9

Murshad Pak

شعلہ ہوں بھڑکنے کی گزارش نہیں کرتا 
سچ منہ سے نکل جاتا ہے کوشش نہیں کرتا

گرتی ہوئی دیوار کا ہمدرد ہوں لیکٰن 
چڑھتے ہوئے سورج کی پرستش نہیں کرتا 

رہتا ہوں فقیروں کی دعاؤں کا طلبگار 
شاہوں سے تمنائےِ ستائش نہیں کرتا

ماتھے کے پسینے کی مہک آئے نا جس سے 
وہ خون میرے جسم میں گردش نہیں کرتا 

لہروں سے لڑا کرتا ہوں میں دریا میں اتر کر 
ساحل پہ کھڑے ہو کے سازش نہیں کرتا

ہر حال میں خوش رہنے کا فن آتا ہے مجھ کو 
مرنے کی دعا ، جینے کی خواہش نہیں کرتا 

ہمدردیِ احباب سے ڈرتا ہوں اس قدر کہ 
میں زخم تو رکھتا ہوں نمائش نہیں کرتا ۔

©Murshad Pak #safarnama
69d20a7b9a5d4e74be4664e2740fb3c9

Murshad Pak

*مفاہمت نہ سکھا جبرِ ناروا سے مجھے*
*میں سر بکف ہوں لڑا دے کسی بلا سے مجھے*

©Murshad Pak #ReachingTop
69d20a7b9a5d4e74be4664e2740fb3c9

Murshad Pak

#MessageOfTheDay جنت پکارتی ہے کہ تیرے لیے ہوں میں.،،،


دنیا گلے پڑی ہے کہ جنت سمجھ مجھے ۔۔۔!!!

©Murshad Pak #Messageoftheday
69d20a7b9a5d4e74be4664e2740fb3c9

Murshad Pak

بس یوں ہی اختلافات میں گزر گئی عمر
زندگی نے کہا بسر کر،میں نے کہا یوں نہیں

©Murshad Pak #for #follow 

#Rose
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile