Nojoto: Largest Storytelling Platform
masimhrp2828
  • 44Stories
  • 204Followers
  • 204Love
    0Views

Asim

عشق محبت اور سب کچھ جو آپ چاۓ

  • Popular
  • Latest
  • Video
6a7723105b8eda5ae0e3dc6a2781564c

Asim

مجھے ہے شہر کے نقشہ نگار پر حیرت
ہر اک سڑک ترے گاؤں کی سمت جاتی ہے

©Asim

6a7723105b8eda5ae0e3dc6a2781564c

Asim

تجھے دیکھنے کے لے لاہور آیا ہوں
سیر کے لے تو اسلام آباد کے نقش و نگارِ

6a7723105b8eda5ae0e3dc6a2781564c

Asim

تجھے دیکھنے لاہور آیا ہوں
سیر کے لے تو مری بھی جا سکتا تھا

6a7723105b8eda5ae0e3dc6a2781564c

Asim

سگریٹ گولڈ کی🚬
آواز نصرت کی🔥
کلام بھلے شاہ کا 💛
ٹھوکریں زمانے کی🥀 ⁦
اور غم صرف تیرا⁦👩‍⚕️⁩

6a7723105b8eda5ae0e3dc6a2781564c

Asim

‏خواہشیں بادشاہوں کو غلام بنا لیتی ہے 
مگر صبر غلاموں کو بادشاہ بنا دیتا ہے
6a7723105b8eda5ae0e3dc6a2781564c

Asim

تخلیہ.........! دھڑکنوں❤
آج دل میں جناب آءے بیٹھے ہیں
6a7723105b8eda5ae0e3dc6a2781564c

Asim

تخلیہ.........! دھڑکنوں❤
آج دل میں جناب آءے بیٹھے ہیں
6a7723105b8eda5ae0e3dc6a2781564c

Asim

اب جو تیرے بغیر لاہور آیا ہوں
لگتا ہے کہی اور آیا ہوں 
                             (اقبال ڈے)
6a7723105b8eda5ae0e3dc6a2781564c

Asim

​"-اس نے وقت گزارا ! میں نے گزرنے دیا•"​
            ​"-اسکا تو گزر گیا مگر میرا ٹھر گیا

6a7723105b8eda5ae0e3dc6a2781564c

Asim

آئیں گے یاد تجھے ھم بے "انتھا"
تیرے اپنے ہی فیصلے تجھے بہت رلائیں گے

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile