Nojoto: Largest Storytelling Platform
shaguftakhan6330
  • 20Stories
  • 48Followers
  • 103Love
    0Views

Shagufta Khan

student of life.

  • Popular
  • Latest
  • Video
6cb6b2fef96248163bc51f5ad34edc09

Shagufta Khan

اداسیاں جو نہ لاتے تو اور کیا کرتے

نہ جشن شولا مناتے تو اور کیا کرتے

اندھیرا مانگنے آیا تھا روشنی کی بھیک

ہم اپنا گھر نہ جلاتے تو اور کیا کرتے #اندھیرامانگنے آیا تھا روشنی کی بھیک۔۔۔۔۔

#اندھیرامانگنے آیا تھا روشنی کی بھیک۔۔۔۔۔

6cb6b2fef96248163bc51f5ad34edc09

Shagufta Khan

 # Breath taking morning of #Punjab University❤

# Breath taking morning of #punjab University❤ #nojotophoto

6cb6b2fef96248163bc51f5ad34edc09

Shagufta Khan

لوگ یہاں کے کالے بچھو
پل پل ڈسنے والے بچھو

تھا معلوم کے ڈس لیں گے
پھر بھی شوق سے پالے بچھو #منافق لوگ۔۔۔بچھو🦂🔥

#منافق لوگ۔۔۔بچھو🦂🔥

6cb6b2fef96248163bc51f5ad34edc09

Shagufta Khan

مگر تم سے سیکھا 

محبت بھی ہو تو 

دغا کیجئے گا، مکر جائیے گا #نفرت ہے مجھے دغا بازوں سے

#نفرت ہے مجھے دغا بازوں سے

6cb6b2fef96248163bc51f5ad34edc09

Shagufta Khan

کون بنتا ہے کسی کا
تم اپنی ہی مثال لے لو #جھوٹے وعدے

#جھوٹے وعدے

6cb6b2fef96248163bc51f5ad34edc09

Shagufta Khan

اسی لیے خود کو توڑ بیٹھا ہوں

دیکھنا تھا کہاں کہاں تھے تم #broken...you broke me jana😔🔥

#Broken...you broke me jana😔🔥

6cb6b2fef96248163bc51f5ad34edc09

Shagufta Khan

اور پھر اکثر عیدیں منائی نہیں

 گزاری جاتی ہیں ادھوری محبتوں کے خلا کبھی نہیں بھرے جاتے۔

ادھوری محبتوں کے خلا کبھی نہیں بھرے جاتے۔

6cb6b2fef96248163bc51f5ad34edc09

Shagufta Khan

انڈیا جا جا کشمیر سے نکل جا

میری جنت میرے گھر سے نکل جا۔۔۔🔥 #gobackINDIA
6cb6b2fef96248163bc51f5ad34edc09

Shagufta Khan

اپنے معیار سے نیچے تو میں آنے سے رہا 

شیر بھوکا ہوں مگر 

گھاس تو کھانے سے رہا #معیار

#معیار

6cb6b2fef96248163bc51f5ad34edc09

Shagufta Khan

Natural Morning مجھ کو فرصت ہی کہاں کہ موسم سہانا دیکھوں

میں تیری زات سے نکلوں تو زمانہ دیکھعں #یادیں🍂

#یادیں🍂

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile