Nojoto: Largest Storytelling Platform
ahmed7053090607515
  • 302Stories
  • 214Followers
  • 2.3KLove
    3.3KViews

Ahmad

  • Popular
  • Latest
  • Video
6e666a393999210c118f9ba13a3a0a2f

Ahmad

قفل پڑ جائے جسے در تو نہیں کہہ سکتے 
چار دیواری کو اب گھر تو نہیں کہہ سکتے

کچھ مرا ہاتھ بھی شامل ہے پس_ ویرانی
بے بسی تجھ کو مقدر تو نہیں کہہ سکتے 

آنکھ کو نوچ بھی سکتا ہے کوئی وحشی خواب
ہر پرندے کو کبوتر تو نہیں کہہ سکتے

یہ فقط رزق کی تقسیم کے اسباب ہیں دوست 
ہم کسی شخص کو نوکر تو نہیں کہہ سکتے 

عاجزی اور رعونت دو الگ چیزیں ہیں 
تیری دستار کو ہم سر تو نہیں کہہ سکتے 

جو تری آنکھ کی گہرائی میں ڈوبے ہوئے ہوں
لطمہ _موج کو ساگر تو نہیں کہہ سکتے 

اس کو تفویض بھی کرتے ہیں بدن ہم تاثیر 
اور شرماتے ہوئے  برتو نہیں کہہ سکتے 

 نثار محمود تاثیر













ھ

©Ahmad #t20_worldcup_2024
6e666a393999210c118f9ba13a3a0a2f

Ahmad

White ‏ہے وہ جان اب ہر ایک محفل کی 
ہم بھی اب گھر سے کم نکلتے ہیں 

کیا    تکلف    کریں    یہ   کہنے   میں 
جو بھی خوش ہےہم اس سےجلتےہیں

جون ایلیاء





















من

©Ahmad #rajdhani_night
6e666a393999210c118f9ba13a3a0a2f

Ahmad

White بے دلی کیا یونہی دن گزر جائیں گے
صرف زندہ رہے ہم تو مر جائیں گے

جون ایلیاء




























اا

©Ahmad #good_evening_images
6e666a393999210c118f9ba13a3a0a2f

Ahmad

چاند کی پگھلی ہوئی چاندنی میں 
آؤ کچھ رنگ سخن گھولیں گے 
تم نہیں بولتی ہو مت بولو۔     
ہم بھی اب تم سے نہیں بولیں گے
جون ایلیاء 








































اع

©Ahmad مرشد

مرشد #Shayari

6e666a393999210c118f9ba13a3a0a2f

Ahmad

چاند کی پگھلی ہوئی چاندنی میں 
آؤ کچھ رنگ سخن گھولیں گے 
تم نہیں بولتی ہو مت بولو۔     
ہم بھی اب تم سے نہیں بولیں گے
جون ایلیاء 








































اع

©Ahmad مرشد جون ایلیا

مرشد جون ایلیا #Shayari

6e666a393999210c118f9ba13a3a0a2f

Ahmad

#tumhidekhona
6e666a393999210c118f9ba13a3a0a2f

Ahmad

#Emotional
6e666a393999210c118f9ba13a3a0a2f

Ahmad

میری ہر بات بے اثر ہی رہی
نقص ہے کچھ مرے بیان میں کیا

جون ایلیا
























۔۔

©Ahmed Ali #blindinglights
6e666a393999210c118f9ba13a3a0a2f

Ahmad

میری ہر بات بے اثر ہی رہی
نقص ہے کچھ مرے بیان میں کیا

جون ایلیا
























۔۔

©Ahmed Ali #blindinglights
6e666a393999210c118f9ba13a3a0a2f

Ahmad

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile