Nojoto: Largest Storytelling Platform
shoaibahmadshaja7197
  • 26Stories
  • 23Followers
  • 184Love
    796Views

Shoaib Ahmad Shajar

  • Popular
  • Latest
  • Video
7209a9e6ba966c84e5d1d3115fed7a99

Shoaib Ahmad Shajar

مایوسیوں  کی نگری میں ، اداسیوں کے موسم میں
امید            کی         سحر             ہو        تم            ،             زندگی       کی               بہار           تم              ہو
بے چینیوں کے وقتوں میں ، بےتابیوں کی ساعت میں
روح           کا                      چین              ہو         تم                   ،                      دل                  کا           قرار                       تم                          ہو
چہروں کے دوہرے پن میں ، بہروپیوں کی دنیا میں
بس میرے ساتھ ہو تم              ،       رازوں کے رازدار تم ہو
مصوروں        کی      دنیا        میں       ،          اس     جہاں      کے کنوس      پر
اک حسیں نقش ہو تم                      ،                       قدرت       کا         شاہکار تم ہو
مصیبتوں کے جنگل میں             ،                گرمیوں کے موسم میں
راحتوں        کا         ابر         ہو تم                 ،                                 شجر           سایہ           دار              تم                 ہو

©Shoaib Ahmad Shajar
7209a9e6ba966c84e5d1d3115fed7a99

Shoaib Ahmad Shajar

دیا      ہوا         ہے        اسی      کا          اسی       کو        دے           بیٹھے 
یہ        جاں        بچی ہے       نثار کر کے        دیکھتے         ہیں 
ابھی      تو سبھی تجارتوں       میں  بس       خسارہ            ہے
جو دے رہا اسی سے ادھار کر کے دیکھتے ہیں
رنجشیں ہیں عداوتیں ہیں   نفرتیں ہیں بہت
آو       کہ        اب        کی     بار       پیار       کر کے       دیکھتے     ہیں
عزیز        جس     قدر تھے سبھی آزما       کے دیکھ لۓ
وہی    بچا ہے سو اسے       یار کر کے     دیکھتے     ہیں
سبھی        وسیلے       کۓ     ہم نے      مگر          دعا        کے سوا
یہ آخری حل ہے تو باربار کر کے دیکھتے ہیں
رسائی ممکن ہے اس تک سنا ہے موت کے بعد
یہ     آخری       حد        ہے تو  چلو         پار کر کے   دیکھتے   ہیں

©Shoaib Ahmad Shajar
7209a9e6ba966c84e5d1d3115fed7a99

Shoaib Ahmad Shajar

مقدر میں لکھا تھا، دعاؤں سے ملا ہے
اک  عام شجر تھا  ، طوبیٰ  سے  ملا ہے
(شجر)

©Shoaib Ahmad Shajar
7209a9e6ba966c84e5d1d3115fed7a99

Shoaib Ahmad Shajar

اک         عرصہ مفلسی         میں عمر        کاٹتے                رہے 
تم مل گئے تو صاحب ثروت ہوئے ہیں ہم
(شجر)

©Shoaib Ahmad Shajar #Heart
7209a9e6ba966c84e5d1d3115fed7a99

Shoaib Ahmad Shajar

دکھ     سنا نے       سے    کم      اگر       ہوتے 
کچھ   زندہ    لوگ       جی     رہے       ہوتے
بھری محفل میں تنہایاں بھی کم ہوتیں
کان سب کے جو درد  پی رہے ہوتے
(شجر) #SAD #Pain #Talk 

#river
7209a9e6ba966c84e5d1d3115fed7a99

Shoaib Ahmad Shajar

تیری   نگاہوں  کے سحر   میں   میرا   بہک   جانا
تیری رفاقت میں میری سانسوں کا مہک جانا
عجب  تغیر تھا  میرے جسم  کی  حرارت  میں
تیرا   وہ    ہاتھ  لگانا   اور   میرا   برف   ہو    جانا
(شجر) #feelings
7209a9e6ba966c84e5d1d3115fed7a99

Shoaib Ahmad Shajar

آپ آۓ گھر ہیں ہمارے بہت دیر کے بعد
بیٹھیے !      ہم  ذرا  خود   کو  بلا   کے   لاتے    ہیں
طویل   گفتگو    ممکن   ہے   سرد     ہے     موسم
ہم  اپنے  ہاتھ  کی  چائے  بنا  کے  لاتے  ہیں
(شجر) #Streetlight
7209a9e6ba966c84e5d1d3115fed7a99

Shoaib Ahmad Shajar

پیالی اٹھا کے پھینک دی قبل از مقالمہ
کبھی  تو  میری  راۓ  کا  احترام  کریں
شکوے ہوں گے ہزار آپ کو مجھ سے
کم  سے   کم    چاۓ   کا    احترام   کریں
(شجر) #چاۓ

#چاۓ #شاعری

7209a9e6ba966c84e5d1d3115fed7a99

Shoaib Ahmad Shajar

گرم پانیوں سے مزاج ہیں اس کے
تلخ لہجوں میں اپنی مثال رکھتاہے
دل میں بلا کی مٹھاس ہے اس کے
وہ  مری چاۓ  سے کمال رکھتا ہے
 (شجر) #محبت #چاۓ

#محبت #چاۓ #Life_experience

7209a9e6ba966c84e5d1d3115fed7a99

Shoaib Ahmad Shajar

گلہ    ہے    یاں  کسی  کو     نہ  شکوہ    کرے    کوئی
ہاں میں زندہ ہوں مگر جھرمٹ اغیار میں ہوں
(شجر) #friends
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile