Nojoto: Largest Storytelling Platform
malikawan2515
  • 21Stories
  • 102Followers
  • 218Love
    0Views

Malik Awan

college student

  • Popular
  • Latest
  • Video
7242651df2d2695beab03aa38c07e315

Malik Awan

🔥💔

 آجانا تم کچھ ہی پل کی تو بات ہوگی
 وضو , کفن , دعا , دفن 🖤🐾 # broken fellings 💔💔

# broken fellings 💔💔

7242651df2d2695beab03aa38c07e315

Malik Awan

لیکن  ✍🏻 *وصی شاہ:*
اسے ہم یاد آتے ہیں فقط 
فرصت کے لمحوں میں
                  مگر یہ بات بھی سچ ہے
                   اسے فرصت نہیں ملتی
🌷🌸🌹🌸🌷
✍🏻 *غالب:*
ہم تسلیم کرتے ہیں ہمیں 
فرصت نہیں ملتی
               مگر جب یاد کرتے ہیں تو 
               زمانہ بھول جاتے ہیں 
🌷🌸🌹🌸🌷
✍🏻 *اقبال:*
زمانہ بھول جاتے ہیں 
تیری اک دید کی خاطر
                خیالوں سے نکلتے ہیں
                تو صدیاں بیت جاتی ہیں
🌷🌸🌹🌸🌷
✍🏻 *ساغر:*
صدیاں بیت جاتی ہیں 
خیالوں سے نکلنے میں
                مگر جب یاد آتی ہے تو 
              آنکھیں بھیگ جاتی ہیں #لیکن

#لیکن

7242651df2d2695beab03aa38c07e315

Malik Awan

ٹوٹ کر چاہا تھا جسے۔   ‏اتنی ﺷﺪﺕ سے یاد ﺁﺅں گی...!!

ہچکی آنے ﭘﮧ ﺧﻮﻥ ﺁئے گا... #Love
7242651df2d2695beab03aa38c07e315

Malik Awan

بے وفائی  لائیے اپنے عشق کی کوئی مستند دلیل۔۔۔۔!!!

دو آنسوں سے خدارا۔۔۔۔۔گمراہ نہ کیجئے۔۔۔۔!!! #بےوفائی

#بےوفائی

7242651df2d2695beab03aa38c07e315

Malik Awan

 #zindgi ik ajab mor pa aa kari ha

#zindgi ik ajab mor pa aa kari ha #nojotophoto

7242651df2d2695beab03aa38c07e315

Malik Awan

‏مجھے بھی یاد رکھنا جب لکھو تاریخِ
 وفا " غالب "

کہ میں نے بھی لٹایا ہے کسی کی محبت
میں سکون اپنا ___‎ #foryou#foryourpage#lovepoetry#sadness
7242651df2d2695beab03aa38c07e315

Malik Awan

خدا نصیب کرے___ان کو خوشیاں سائیں..!!

جو ہم کو___________اداس رکهتے ہیں..!! #raaz#foryou#foryourpage#sadlines#poetry
7242651df2d2695beab03aa38c07e315

Malik Awan

نیند ڈھونڈ کے لانے کی دوائیں تھی ہزاروں
 کام مشکل تو کوئ خواب اے حسیں ڈھونڈنا تھا #mypoetry#urdupoetry#deepwords#sadpoetry
7242651df2d2695beab03aa38c07e315

Malik Awan

مکتب عشق سے ھر کوئی واقف نہیں

پا لینا ھی عشق نہیں " فنا " ہونا بھی عشق ہے # urdu poetry # deep words # sad feelings

# urdu poetry # deep words # sad feelings

7242651df2d2695beab03aa38c07e315

Malik Awan

 #for u #fou your page

#for u #fou your page

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile