Nojoto: Largest Storytelling Platform
ammaramir9043
  • 41Stories
  • 93Followers
  • 192Love
    9Views

Ammar Amir

proud Pakistani 🇵🇰

  • Popular
  • Latest
  • Video
75463b0ef8f20b8634ab929846a94a13

Ammar Amir

30 Views

75463b0ef8f20b8634ab929846a94a13

Ammar Amir

33 Views

75463b0ef8f20b8634ab929846a94a13

Ammar Amir

دنیا نہ جان پائی کیسے ہیں اور کیوں ہیں
ہم سلجھے ہوۓ مزاج کے الجھے ہوۓ سے لوگ
75463b0ef8f20b8634ab929846a94a13

Ammar Amir

میں اس زمانے کا سب سے امیر لڑکا ہوں....

اُس کا شمار ہو اگر میرے اثاثوں میں...💕

-HumRaz #HumRaz
#AA_Poetry
75463b0ef8f20b8634ab929846a94a13

Ammar Amir

ناراض صرف ان سے ہوا جاتا ہے..... 

جن پہ مان ہو کہ وہ منالیں گے......

-HumRaz #HumRaz
#AA_Poetry
75463b0ef8f20b8634ab929846a94a13

Ammar Amir

ﮐﻮﺋﯽ ﮐﯿﺴﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﭘﮍﮬﮯ سمجھے
ﻣﯿﮟ ﮐِﺴﯽ ﺍﻭﺭ ﮨﯽ ﺯﺑﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﮨﻮﮞ
75463b0ef8f20b8634ab929846a94a13

Ammar Amir

🌹۔

ہم کسی کو کہہ کر اپنے لئیے مخلص نہیں کر سکتے ، اخلاص تو ایک دلی احساس ہے ، یہ خود پیدا ہو جاۓ تو ٹھیک ، ورنہ ساری باتیں رائیگاں اور بیکار ھیــــں....!!!💞💞💞

دنیا کا سب سے خوبصورت پھول اپنوں کی محبت کا ہوتا ھے اور اپنے صرف وہ ہی نہیں ہوتے ، جو خون کے رشتے میں ہوں ، بلكہ اپنا تو ہر وہ ہوتا ہے، جسے آپ کا خیال اور احساس ہو.....!!! #HumRaz
#AA_Poetry


Aunkur Porey Kumari Rinu Gauri Gupta Namita Bijay Dutta

#humraz #AA_Poetry Aunkur Porey Kumari Rinu Gauri Gupta Namita Bijay Dutta #شاعری

5 Love

75463b0ef8f20b8634ab929846a94a13

Ammar Amir

آدھا گھنٹہ____ بات وغیرہ ہوتی ہے اب 
باقی ٹائم، پچھلے میسج پڑھتا ہوں میں
HumRaz- #HumRaz
#AA_Poetry
 Zubair Shaikh The lost Boy Ali Akbar Bin Zulfi Bijay Dutta Namita

#humraz #AA_Poetry Zubair Shaikh The lost Boy Ali Akbar Bin Zulfi Bijay Dutta Namita #شاعری

3 Love

75463b0ef8f20b8634ab929846a94a13

Ammar Amir

اپنی زندگی سے لوگوں کو بآسانی مت جانے دیں  بیشک اس کو جانے سے روکنے کیلئے آپ کو خود سے شکست ہی کیوں نا کھانا پڑے....!!!
75463b0ef8f20b8634ab929846a94a13

Ammar Amir

کبھی خود بھی میرے پاس آ____میری بات سن۔۔۔۔؛؛؛؛؛
میرا ساتھ دے_________جو خلش ہے دل سے نکال کے۔۔۔؛؛؛؛؛
مجھے الجھنوں سے نجات دے۔۔۔۔؛؛؛؛؛
تیرا سوچنا میرا مشغلہ _____تجھے دیکھنا میری آرزو ۔۔۔۔۔؛؛؛؛؛
مجھے دن دے اپنے خیال کا_____مجھے اپنے قرب کی رات دے۔۔۔؛؛؛؛؛
میں اکیلی بھٹکوں کہاں کہاں ____یہ سفر بہت طویل ہے ۔۔؛؛؛؛؛؛
میری زندگی میرے ساتھ چل_____میرے ہاتھ میں اپنا ہاتھ دے۔۔۔؛؛؛؛ 🌸Bhole🌹 Kumar 💘9065659386🌹
 Zubair Shaikh The lost Boy Ali Akbar Bin Zulfi Gauri Gupta

🌸Bhole🌹 Kumar 💘9065659386🌹 Zubair Shaikh The lost Boy Ali Akbar Bin Zulfi Gauri Gupta #شاعری

6 Love

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile