Nojoto: Largest Storytelling Platform
mrpedu2377070210928
  • 63Stories
  • 110Followers
  • 389Love
    279Views

Mr.Peنdu

Not a Poet 😄

  • Popular
  • Latest
  • Video
7667401000a1843afe763f942f316190

Mr.Peنdu

گاؤں کی آنکھ سے بستی کی نظر سے دیکھا۔۔!! 🌝
ایک ہی رنگ ہے دنیا کو جدھر سے دیکھا۔۔!! 😍

©Mr.Peنdu #Poetry #Photography   سانول میاں😍 Suman Zaniyan Ritika Singh Shabana parveen(Ana dehlvi)

#Poetry #Photography سانول میاں😍 Suman Zaniyan Ritika Singh Shabana parveen(Ana dehlvi) #شاعری

8 Love

7667401000a1843afe763f942f316190

Mr.Peنdu

‏تُو کہ خوشبو تھا، تیرے وصل سے نسبت پا کر 🌹
خود سے مِلتے ہیں سرِشام بچھڑ جاتے ہیں 🍂

تُو نے سوچا ہے کبھی؟ راہ بدلنے والے 😒
جو تیرے ہجر میں رُلتے ہیں، کِدھر جاتے ہیں؟ 🌝 #hijr 🔥 Ritika Singh Suman Zaniyan

#hijr 🔥 Ritika Singh Suman Zaniyan

7 Love

7667401000a1843afe763f942f316190

Mr.Peنdu

مُرشد ہمارے  شہر میں طبیب  مر گئے 
مُرشد ہمارا عشق لا علاج رہ گیا #Poetry #Photography
7667401000a1843afe763f942f316190

Mr.Peنdu

جب تیرے ہاتھ میں رہتے ہونگے۔۔!!
پھول اوقات میں رہتے  ہونگے۔۔!! 🌼 #Peace 😍

#peace 😍

10 Love

7667401000a1843afe763f942f316190

Mr.Peنdu

وہ جو ایک شخص مجھے طعنۂ جاں دیتا ہے،
مرنے لگتا ہوں تو مرنے بھی کہاں دیتا ہے 🤡

تیری شرطوں پہ ہی کرنا ہے اگر تجھ کو قبول،
یہ سہولت تو مجھے سارا جہاں دیتا ہے 😏 طفیل احمد ديدار بلوچ Ritika Rajput سانول میاں😍 Rupali Roy

طفیل احمد ديدار بلوچ Ritika Rajput سانول میاں😍 Rupali Roy

14 Love

7667401000a1843afe763f942f316190

Mr.Peنdu

‏گلاب آنکھیں، شراب آنکھیں
یہی تو ہیں، لاجواب آنکھیں

انہیں میں الفت، انہی میں نفرت
ثواب آنکھیں، عذاب آنکھیں

عجیب تھا، گفتگو کا عالم
سوال کوئی، جواب آنکھیں

شراب رب نے حرام کردی
مگرکیوں رکھیں حلال آنکھیں

ہزاروں ان پہ قتل ہوئے ہیں
خدا کے بندے، سنبھال آنکھیں #آنکھیں

#آنکھیں

9 Love

7667401000a1843afe763f942f316190

Mr.Peنdu

‏تجھ کو سوچا تو ہر اک سوچ میں خوشبو اتری•
تجھ کو لکھا تو ہر اک لفظ مہکتا دیکھا•❤ #Urdu #Poetry ❣️

#urdu #Poetry ❣️

13 Love

7667401000a1843afe763f942f316190

Mr.Peنdu

‏رفتہ رفتہ عریانی تک آ پہنچے
جن کو تھی پوشیدہ رہنے کی عادت #Urdu #Poetry #Mouni
7667401000a1843afe763f942f316190

Mr.Peنdu

حسین چہرے کی رنگت پہ تبصرے سے قبل
اُداس آنکھوں کے حلقوں پہ بات کی جائے #Sad #Urdu #Poetry
7667401000a1843afe763f942f316190

Mr.Peنdu

‏چلو تیرے غم نے اتنا تو کر دیا 
کہ دو چار لوگ ہم کو بھی جاننے لگے #Urdu #Poetry ❣️

#urdu #Poetry ❣️

13 Love

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile