Nojoto: Largest Storytelling Platform
amirchughtai3660
  • 10Stories
  • 22Followers
  • 44Love
    71.5KViews

Amir Chughtai

کون سمجھے کہ محبت کی زباں ہیں ہم لوگ

  • Popular
  • Latest
  • Video
79540b54c63f8d6ea694f98c777baa9c

Amir Chughtai

#Lohri  "دیکھ سونا نہیں"

آج کی رات کا آخری خواب ہے.... 
دیکھ لیں .... جاگ لیں 
اس نے پهر دوسری بار ہونا نہیں .... 
دیکھ سونا نہیں

دیکھ رونا نہیں 
وہ جو پریاں ... تری نیند کی بس میں تهیں 
ان کا گهر آگیا 
ایک بادل کا سایہ اچانک تری آنکھ سے ہوکے سیدها ادهر آگیا... 
یار... شونا.... نہیں ....!!! 
دیکھ رونا نہیں... !!

دیکھ کهونا نہیں 
گمشدہ .. موسموں ... کی یہ تسبیح کرتے ہوئے 
خال و خد 
جلتی بجهتی ہوئی آگ کو تاپتے ہاتھ کی اپنی حد 
اس تماشے پہ رکنا تو بنتا ہے پر 
اس میں ہونا نہیں....!!!! 
دیکھ کهونا نہیں

ذیشان حیدر

©Amir Chughtai #Lohri
79540b54c63f8d6ea694f98c777baa9c

Amir Chughtai

شاعری۔۔
#نظم
#غزل
#شاعری

#Flute

شاعری۔۔ #نظم #غزل #شاعری #Flute #nojotovideo #خیال

79540b54c63f8d6ea694f98c777baa9c

Amir Chughtai

اردو #شاعری۔۔۔#غزل #نظم

اردو #شاعری۔۔۔#غزل #نظم

79540b54c63f8d6ea694f98c777baa9c

Amir Chughtai

حالتِ حال کے سبب حالتِ حال ہی گئی...
شوق میں کچھ نہیں گیا، شوق کی زندگی گئی...

جونؔ ایلیا

حالتِ حال کے سبب حالتِ حال ہی گئی... شوق میں کچھ نہیں گیا، شوق کی زندگی گئی... جونؔ ایلیا

79540b54c63f8d6ea694f98c777baa9c

Amir Chughtai

رات جاگی تو کہیں صحن میں سوکھے پتے 
چرمرائے کے کوئی آیا ، کوئی آیا ھے 

اور ھم شوق کے مارے ھوئے دوڑے آئے 
گو کہ معلوم ھے ، نہ تو ھے نہ تیرا سایہ ھے 

صہیب مغیرہ صدیقی

رات جاگی تو کہیں صحن میں سوکھے پتے چرمرائے کے کوئی آیا ، کوئی آیا ھے اور ھم شوق کے مارے ھوئے دوڑے آئے گو کہ معلوم ھے ، نہ تو ھے نہ تیرا سایہ ھے صہیب مغیرہ صدیقی

79540b54c63f8d6ea694f98c777baa9c

Amir Chughtai

تم بھی شائد وہیں سے آئے ہو 
اچھے موسم جہاں سے آتے ہیں

تم بھی شائد وہیں سے آئے ہو اچھے موسم جہاں سے آتے ہیں

79540b54c63f8d6ea694f98c777baa9c

Amir Chughtai

جس سے پوچھے تیرے بارے میں یہی کہتا ہے
خوبصورت ہے وفادار نہیں ہوسکتا۔۔۔

جس سے پوچھے تیرے بارے میں یہی کہتا ہے خوبصورت ہے وفادار نہیں ہوسکتا۔۔۔

79540b54c63f8d6ea694f98c777baa9c

Amir Chughtai

یار کو دیدہِ خوبار سے اوجھل کرکے
مجھے حالات نے مارا ہے مکمل کر کے
یعنی ترتیب کرم کا بھی سلیقہ تھا اسے
اس نے پھتر بھی اٹھایا مجھے پاگل کر کے

یار کو دیدہِ خوبار سے اوجھل کرکے مجھے حالات نے مارا ہے مکمل کر کے یعنی ترتیب کرم کا بھی سلیقہ تھا اسے اس نے پھتر بھی اٹھایا مجھے پاگل کر کے #شاعری

79540b54c63f8d6ea694f98c777baa9c

Amir Chughtai

تمام آنکھوں میں جسم اترے ہیں خواہشوں کے
مگر  جو  آنکھیں  اداس  کھڑکی  سے   منسلک  ہیں
ہمارے  پیروں  میں  بیڑیاں   ہیں  ملازمت  کی
ہمارے  وعدے  ہماری  چھٹی  سے منسلک ہیں

تمام آنکھوں میں جسم اترے ہیں خواہشوں کے مگر جو آنکھیں اداس کھڑکی سے منسلک ہیں ہمارے پیروں میں بیڑیاں ہیں ملازمت کی ہمارے وعدے ہماری چھٹی سے منسلک ہیں #شاعری

79540b54c63f8d6ea694f98c777baa9c

Amir Chughtai

شاعری ۔۔۔

شاعری ۔۔۔

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile