Nojoto: Largest Storytelling Platform
danishahmad8256
  • 6Stories
  • 11Followers
  • 22Love
    0Views

Danish Ahmad

  • Popular
  • Latest
  • Video
7e0b5ce477e8ff4723c99b7ea251fa3a

Danish Ahmad

چادر کی عزت کرتا ہوں ،، اور پردے کو مانتا ہوں 
ہر پردہ ، پردہ نہیں ہوتا اتنا میں بھی جانتا ہوں 

مجھ کو پتا ہے وہ غصے میں کس حد تک جا سکتا ہے
اپنی زبان کو قابو رکھو ،، میں اس کو پہچانتا ہوں

سارے مرد ہی ایک جیسے ہیں تم نے کیسے کہہ ڈالا
میں بھی تو اک مرد ہوں تم کو خود سے بہتر جانتا ہوں

چادر کی عزت کرتا ہوں ،، اور پردے کو مانتا ہوں ہر پردہ ، پردہ نہیں ہوتا اتنا میں بھی جانتا ہوں مجھ کو پتا ہے وہ غصے میں کس حد تک جا سکتا ہے اپنی زبان کو قابو رکھو ،، میں اس کو پہچانتا ہوں سارے مرد ہی ایک جیسے ہیں تم نے کیسے کہہ ڈالا میں بھی تو اک مرد ہوں تم کو خود سے بہتر جانتا ہوں

7e0b5ce477e8ff4723c99b7ea251fa3a

Danish Ahmad

تم نے چھوڑا تو کسی اور سے ٹکراؤں گا مَیں

کیسے ممکن ہے کہ اندھے کا کہیں سَر نہ لگے...

تم نے چھوڑا تو کسی اور سے ٹکراؤں گا مَیں کیسے ممکن ہے کہ اندھے کا کہیں سَر نہ لگے... #poem

7e0b5ce477e8ff4723c99b7ea251fa3a

Danish Ahmad

کیا خبر کون کہاں ترکِ تعلق کر لے
💕
اب اکٹھے ہیں تو تصویر بنا لی جائے

کیا خبر کون کہاں ترکِ تعلق کر لے 💕 اب اکٹھے ہیں تو تصویر بنا لی جائے

7e0b5ce477e8ff4723c99b7ea251fa3a

Danish Ahmad

ضدوں میں ترک تعلق تو کر لیا لیکن ؟
سکون اسے بهی نہیں بےقرار میں بهی ہوں!!
زباں کہتی ہے سارا قصور اسکا تها
ضمیر کہتا ہے کچه ذمہ دار میں بهی ہوں!!

ضدوں میں ترک تعلق تو کر لیا لیکن ؟ سکون اسے بهی نہیں بےقرار میں بهی ہوں!! زباں کہتی ہے سارا قصور اسکا تها ضمیر کہتا ہے کچه ذمہ دار میں بهی ہوں!! #poem

7e0b5ce477e8ff4723c99b7ea251fa3a

Danish Ahmad

اس قدر محو تصور ہوں کہ شک ہوتا ہے 
آئینے میں مری صورت ہے کہ صورت تیری

اس قدر محو تصور ہوں کہ شک ہوتا ہے آئینے میں مری صورت ہے کہ صورت تیری #poem

7e0b5ce477e8ff4723c99b7ea251fa3a

Danish Ahmad

bichar kar tera dil lag b gea

bichar kar tera dil lag b gea


About Nojoto   |   Team Nojoto   |   Contact Us
Creator Monetization   |   Creator Academy   |  Get Famous & Awards   |   Leaderboard
Terms & Conditions  |  Privacy Policy   |  Purchase & Payment Policy   |  Guidelines   |  DMCA Policy   |  Directory   |  Bug Bounty Program
© NJT Network Private Limited

Follow us on social media:

For Best Experience, Download Nojoto

Home
Explore
Events
Notification
Profile