Nojoto: Largest Storytelling Platform
khalidshahzadfar4731
  • 13Stories
  • 60Followers
  • 53Love
    13Views

Khalid Shahzad Farooqi

I'm working journalist

www.dailypakistan.com.pk

  • Popular
  • Latest
  • Video
7f595249d6e4519e2f77f48b62769a24

Khalid Shahzad Farooqi

میـــں نے جـذبات میــں اِک بار کـہا تھا اُسـکو...
مُجھ پہ احساں وہ کرے، مجھ سے کنارہ کر لے...

لیکـــن اب سـوچـتا رہتـا ہوں کہ کیـا اَچھّـــا ہو...
وہ ہمــی سـے جـو اگـر عـشـــق دوباره کــر لــے.... کاش کہ ایسا ہو ۔۔۔۔۔۔

کاش کہ ایسا ہو ۔۔۔۔۔۔

7f595249d6e4519e2f77f48b62769a24

Khalid Shahzad Farooqi

‏ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﺑﻨﺪ ﮐﺮﮐﮯ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﻣﻮﺟﻮﺩﮔﯽ ﮐﻮ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﺳﻮﺍ ﻣﯿﺮﮮ ﭘﺎﺱ ﺗﻢ
ﺳﮯ ﻣﻠﻨﮯ ﮐﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﺩﻭﺳﺮﺍ ﺭﺍﺳﺘﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ _!!! Yadain.....

Yadain.....

7f595249d6e4519e2f77f48b62769a24

Khalid Shahzad Farooqi

‏آج پھر بہت دنوں بعد 
آج پھر تیری شاعری کی کتاب 
آج پھر ادھورا سا چاند 
آج پھر کوئی پرانا حساب 
آج پھر نیند سے فریاد 
آج پھر سرہانے تیرے خواب 
آج پھر تیرے سوالوں کی جائیداد 
آج پھر میری آنکھیں جواب 
آج پھر بے چین سی ایک یاد 
آج پھر یہ رات 
بہت بے تاب بے چین رات

بے چین رات

7f595249d6e4519e2f77f48b62769a24

Khalid Shahzad Farooqi

Indian nation has a huge responsibility now on their shoulders. 
Speak for the oppressed and stop your government from abrogation of Constitution..
7f595249d6e4519e2f77f48b62769a24

Khalid Shahzad Farooqi

منزلوں کو حاصل کرنے والے زندگی غصے میں نہیں گزارا کرتے۔
7f595249d6e4519e2f77f48b62769a24

Khalid Shahzad Farooqi

مضبوط لوگ اپنے فیصلوں سے دنیا 
اور کمزور لوگ دنیا کی وجہ سے اپنے فیصلے بدل دیتے ہیں۔
7f595249d6e4519e2f77f48b62769a24

Khalid Shahzad Farooqi

وہ پچھلی بارشوں میں ہم
بڑے نادان ہوتے تھے۔۔
سب کی آنکھ سے بچ کر
پرانی کاپیوں سے ہم
ورق کچھ نوچ لیتے تھے۔۔
ہم اِک کشتی بناتے تھے۔۔
وہ پانی پر چلاتے تھے۔۔
ہمیں لگتا تھـا جـیسے ہم
اُسـی کشتی میں بـیٹھے ہیں۔۔
وہ کشتی ڈوب جاتی تھی
تو ہـم بھی ڈوب جـاتے تھے۔۔
وہ کشتی پـار لگتی تھی
تو ہـم بھی پـار لگتے تھے۔۔
چـلو گزرے ہوئـے کل کے
وہ پـل پھر ڈھـونـڈ لاتے ہیں۔۔
پرانی کـاپیـاں لے کر۔۔
نئـی کشتـی بناتـے ہیں۔۔
وہ پانی پر چلاتے ہیں۔۔
چـلو پِھـر پـار لگتـے ہیں۔۔
چـلو پِھـر ڈوب جـاتـے ہیں۔۔!! چلو پھر ۔۔۔۔

چلو پھر ۔۔۔۔ #شاعری

7f595249d6e4519e2f77f48b62769a24

Khalid Shahzad Farooqi

‏دکھ فسانہ نہیں ‌کہ تجھ سے کہیں
دل بھی مانا نہیں کہ تجھ سے کہیں
آج تک اپنی بے کلی کا سبب
خود بھی جانا نہیں‌ کہ تجھ سے کہیں
اے خدا درد دل ہے بخشش دوست
آب و دانہ نہیں‌ کہ تجھ سے کہیں. تجھ سے کہیں ۔۔۔۔۔

تجھ سے کہیں ۔۔۔۔۔ #شاعری

7f595249d6e4519e2f77f48b62769a24

Khalid Shahzad Farooqi

تم ان لوگوں میں شامل ہو 
جو ساتھ رہیں تو دنیا کی 
ہر چیز اضافی لگتی ہے 
جو بات گوارا مشکل ہو 
وہ قابل معافی لگتی ہے 
دم بھر کی قربت بھی جن کی 
صدیوں کی تلافی لگتی ہے 
تم ان لوگوں میں شامل ہو تم ان لوگوں میں شامل ہو ۔۔۔۔

تم ان لوگوں میں شامل ہو ۔۔۔۔ #شاعری

7f595249d6e4519e2f77f48b62769a24

Khalid Shahzad Farooqi

‏جاتے ہوئے جی بھر کے اُسے دیکھ تو لُوں میں
اے آنکھ! ٹھہر...تجھ کو تو رونے کی پڑی ہے وچھوڑا

وچھوڑا #شاعری

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile