Nojoto: Largest Storytelling Platform
zeekhan4592
  • 71Stories
  • 309Followers
  • 931Love
    250Views

Armaanwriter

  • Popular
  • Latest
  • Video
7f976a41f6c3a68ad1143e77d0ef1d45

Armaanwriter

#TuneWithTone
7f976a41f6c3a68ad1143e77d0ef1d45

Armaanwriter

#WistfulTalks
7f976a41f6c3a68ad1143e77d0ef1d45

Armaanwriter

#throwback2020
7f976a41f6c3a68ad1143e77d0ef1d45

Armaanwriter

چند روپے کی خاطر بکتا ایماں دیکھا
ظالم کو خوش مظلوم کو پریشاں دیکھا

میں نے دیکھا بھوک سے مرتے ہوۓ کو
اور اس پہ ہنستا ہو اک مسلماں دیکھا

کوہ بہ کوہ پھیلی شطانی اس قدر
پاس کھڑے ابلیس کو حیراں دیکھا

حواس کے پوجاری ہیں ہر طرف
عجب خدا کا بھلکتا  جہاں دیکھا

کتنے چراغ ہوۓ مدھم اس سال میں
اس وباء میں  مسلمانوں کا  عجب امتحاں دیکھا

بڑی تکرار ہوتی رہی محفلیں میں
مظلوم کے حق میں سب کو بے زباں دیکھا

سنا تھا دنیا میں ملتے ہیں ہمدرد بہت 
مگر میں نے تو اسے اپنا گماں  دیکھا

فضل ہے یا کرم خدا کا نہیں معلوم جویریہؔ
کہ راہِ حق پہ چلتا اپنا دل و جاں دیکھا

©Armaanwriter #Sunrise
7f976a41f6c3a68ad1143e77d0ef1d45

Armaanwriter

#MyPoetry
7f976a41f6c3a68ad1143e77d0ef1d45

Armaanwriter

#MyPoetry
7f976a41f6c3a68ad1143e77d0ef1d45

Armaanwriter

#krishna_flute
7f976a41f6c3a68ad1143e77d0ef1d45

Armaanwriter

رَنگ و رَس کی ہَوس، اور بَس
مسئلہ دسترس، اور بَس

سب تماشائے کُن ختم شُد
کہہ دیا اس نے بَس، اور بَس

اُس مُصوِّر کا ہر شاہکار
ساٹھ پینسٹھ بَرس، اور بَس

یوں بُنی ہیں رگیں جِسم کی
ایک نَس, ٹَس سے مَس، اور بَس..!!
Bazm_.e._sukhan

©bazmesukhan #Heartbeat
7f976a41f6c3a68ad1143e77d0ef1d45

Armaanwriter

سو قصے ہیں ملتے جلتے 
اک مجبوری ٹھیک نہیں 
جو کہنا ہے کھل کر کہ دے 
بات ادھوری ٹھیک نہیں 
کوئی حیلہ کوئی بہانہ کوئی مناسب راہ نکآل 
مجھ سے ایسے ملتے رہنا غیر ضروری ٹھیک نہیں 
روز محبت ہو جاتی ہے چلتے پھرتے 
گیت ادھورا خواب ادھورا 
یہ مزدوری ٹھیک نہیں 
ہم محفل میں آئے تو وہ پیچھے جاکے بیٹھ گئے 
ہم سے دوری ٹھیک ہے لیکن اتنی بھی دوری ٹھیک نہیں

Bazm_.e._sukhan

©bazmesukhan #disturbed
7f976a41f6c3a68ad1143e77d0ef1d45

Armaanwriter

مجھ پہ  تحقیق میرے  بعد کرے گی دنیا
مجھے سمجھیں گے میرے بعد زمانے والے 😥

Bazm_.e._sukhan

©bazmesukhan #alonesoul
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile