Nojoto: Largest Storytelling Platform
zainnaqvi2015
  • 11Stories
  • 128Followers
  • 84Love
    91Views

Zain Naqvi

Actor, Theatre..

  • Popular
  • Latest
  • Video
85bfa02e13333b838e6a6ffd93bdb122

Zain Naqvi

آج پھر اُس سے ملاقات ہوئی
آج پھر اُسے یونہی تکتا رہا میں بھی ناں۔۔۔#پاگل پن

میں بھی ناں۔۔۔#پاگل پن

85bfa02e13333b838e6a6ffd93bdb122

Zain Naqvi

سنا ہے کہ بہت خاص ہوگئے ہو
کتنی عام سی بات ہے ناں؟ بس اتنا ہی کہا۔۔#اُسے

بس اتنا ہی کہا۔۔#اُسے

85bfa02e13333b838e6a6ffd93bdb122

Zain Naqvi

مجھے اپناکے تونے اچانک چھوڑا
اس انداز پہ تیرا بے حد شکریہ #ہم #نہ #ہم

#ہم #نہ #ہم

85bfa02e13333b838e6a6ffd93bdb122

Zain Naqvi

حُسنِ ادائیگی ان کا ایسا تھا
ہم سنتے گئے،اور بس سنتے گئے ابھی کسی کی آواز میں اک نظم سنی تو پیہم خیال آیا۔۔ تو کہہ دیا۔۔
#zainmetry 🙂

ابھی کسی کی آواز میں اک نظم سنی تو پیہم خیال آیا۔۔ تو کہہ دیا۔۔ #zainmetry 🙂 #شاعری

85bfa02e13333b838e6a6ffd93bdb122

Zain Naqvi

اک احساس ہے میرے دل میں
نجانے کس مٹی کا بنا ہوں میں اک خیال۔۔۔۔

اک خیال۔۔۔۔

85bfa02e13333b838e6a6ffd93bdb122

Zain Naqvi

Subh ka manzar...

Subh ka manzar... #نظم

85bfa02e13333b838e6a6ffd93bdb122

Zain Naqvi

ڈوبتا سورج،پھیلا سمندر،بڑھتی لہریں
سب کچھ تیری آنکھوں میں دکھا ہم کو

85bfa02e13333b838e6a6ffd93bdb122

Zain Naqvi

وہ سامنے کھڑا تھا میرے اور میں
اسے ٹک دیکھتا رہا حسرتوں کے ساتھ
85bfa02e13333b838e6a6ffd93bdb122

Zain Naqvi

آپ کی سماعتوں کی نذر۔۔

آپ کی سماعتوں کی نذر۔۔ #شاعری

85bfa02e13333b838e6a6ffd93bdb122

Zain Naqvi

میں چاہتا ہوں اسے، اس سے کہہ نہیں سکتا
بس یہی سوچتے،اتنا وقت گزار دیا فی البدیع خیال تھا، بس نکل گیا 🙂۔۔ #zainetry

فی البدیع خیال تھا، بس نکل گیا 🙂۔۔ #zainetry #شاعری

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile