Nojoto: Largest Storytelling Platform
shanimughal7934
  • 184Stories
  • 330Followers
  • 896Love
    0Views

Shani Mughal

  • Popular
  • Latest
  • Video
86b77125a8a8ec0eadad41b3141b1514

Shani Mughal

27 Views

86b77125a8a8ec0eadad41b3141b1514

Shani Mughal

Alone  میری شرارتیں محفوظ کر لینا ...

😢شانی®€زLOo😢

میرے جانے کے بعد سناٹا ہوگا ... #alone

7 Love

86b77125a8a8ec0eadad41b3141b1514

Shani Mughal

وہ جِنہیں نیند نہیں آتی ...
اُنہی کو معلوم ہے صاحِب ...

😢شانی®€زLOo😢

کہ صُبح آنے میں ...
کِتنے زمانے لگتے ہیں ...

7 Love

86b77125a8a8ec0eadad41b3141b1514

Shani Mughal

مُجھے صبر کرنا اور تُمہیں قدر کرنا صاحِب ...
😢شانی® €زLOo😢
اب وقت ہی سِکھائے گا ...

9 Love

86b77125a8a8ec0eadad41b3141b1514

Shani Mughal

تیرے متعلق ہوتی ہے گفتگو ...

😢شانی® €زLOo😢

ہر نماز کے بعد رب سے ...
86b77125a8a8ec0eadad41b3141b1514

Shani Mughal

پتہ ہے تکلیف کیا ہے ...
کِسی کو چاہنا ...
پِھر اسے کھو دینا ...
اور خاموش ہو جانا ...
😢شانی® €زLOo😢

8 Love

86b77125a8a8ec0eadad41b3141b1514

Shani Mughal

تیرا کُچھ باقی ہے تو لے جا مُجھ سے ...

😢شانی® €زLOo😢

میں اب خُود کو آگ لگانے والا ہُوں ...
86b77125a8a8ec0eadad41b3141b1514

Shani Mughal

اِجازت تو دی تھی ہم نے شرارت کی تُمہیں 

😢شانی® €زLOo😢

 پر تُم نے جو توڑا پاگل
وہ میرا دِل تھا
86b77125a8a8ec0eadad41b3141b1514

Shani Mughal

ہم بد کردار لوگ ہیں محترم ...

😢LOoز€®$😢

چاہے جانے کے قابل نہیں ...

2 Love

86b77125a8a8ec0eadad41b3141b1514

Shani Mughal

اپنے درد کو خُدا کے ساتھ بانٹ لیا کرو ...
😢LOoز€®$😢
پھر درد جانے ...
دوا جانے ...
خُدا جانے ...

2 Love

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile