Nojoto: Largest Storytelling Platform
umarfarooq4362
  • 36Stories
  • 139Followers
  • 302Love
    0Views

Umar Farooq 🌟

  • Popular
  • Latest
  • Video
9158918c50f7a4f7ac917ab77b031b8b

Umar Farooq 🌟

_ " 🦋🍂 "
بچوں کی طرح چاہے مجھے ڈانٹ لے کوئی...

مگر یہ شرط ہے میرے غم بانٹ لے کوئی🔥 #nojotourdu #urduadab #poetry
9158918c50f7a4f7ac917ab77b031b8b

Umar Farooq 🌟

‏بیٹا کہہ رہا تھا اپنی ماں کو کہ میی دلہن پڑھی لکھی اور خوبصورت ہونی چاہیے، کمرے میں کھڑی بہن اس کی باتیں سن کے ڈر گئی🔥 ‏بیٹا کہہ رہا تھا اپنی ماں کو کہ میری دلہن پڑھی لکھی اور خوبصورت ہونی چاہیے، کمرے میں کھڑی بہن اس کی باتیں سن کے ڈر گئی🔥

‏بیٹا کہہ رہا تھا اپنی ماں کو کہ میری دلہن پڑھی لکھی اور خوبصورت ہونی چاہیے، کمرے میں کھڑی بہن اس کی باتیں سن کے ڈر گئی🔥 #خیال

9158918c50f7a4f7ac917ab77b031b8b

Umar Farooq 🌟

تم اپنی جانب جو میرا رجحان پوچھتے ہو
فزکس تُو نے بھی یار کچھ تو پڑھی ہوئی ہے!
🌚🔥🙊 تم اپنی جانب جو میرا رجحان پوچھتے ہو
فزکس تُو نے بھی یار کچھ تو پڑھی ہوئی ہے!
🌚🔥🙊
#nojotourdu #urdushyari

تم اپنی جانب جو میرا رجحان پوچھتے ہو فزکس تُو نے بھی یار کچھ تو پڑھی ہوئی ہے! 🌚🔥🙊 #nojotourdu #urdushyari #شاعری

9158918c50f7a4f7ac917ab77b031b8b

Umar Farooq 🌟

 #nojotourdu
9158918c50f7a4f7ac917ab77b031b8b

Umar Farooq 🌟

»»»آج کی اچھی بات«««
جب انسان اپنی غلطیوں کاوکیل اور دوسروں کی غلطیوں کا جج بن جاتا ہے توفیصلےفاصلوں کوجنم دیتے ہیں
ہمیشہ انصاف کے تقاضے پورےکریں
عزت و ذلت صرف اللہ رب العزت کے ہاتھ میں ہے جو دلوں کے حال جاننے والا ہے...

9158918c50f7a4f7ac917ab77b031b8b

Umar Farooq 🌟

if someone hates you without reason...
give him a reason..

9158918c50f7a4f7ac917ab77b031b8b

Umar Farooq 🌟

دوسرا ، جان  دے  کے  بھی  ملتا  نہیں....
عشق  کی  ڈور  کا  اک  سِرا  مفت  ھے...... #urduadab #nojotourdu #mypoetry #poetry #pakistan
9158918c50f7a4f7ac917ab77b031b8b

Umar Farooq 🌟

رفتہ رفتہ ہر کمی پوری ہو جاتی ہے! 
جو کمی پوری نہیں ہوتی وہ انسان کی ہے
انسان ,انسان کو گنوا دے ناں تو تلاش کے باوجود بھی ڈھونڈ نہیں پاتا ❤ #nojotourdu #poetry #loveisblind #urduadab
9158918c50f7a4f7ac917ab77b031b8b

Umar Farooq 🌟

یہ موسم کی بارش🌨
یہ بارش کا پانی...
یہ پانی کی بوندیں💦
تجھے ہی تو ڈھونڈیں...
😘😘 #rainingpoetry #poetry #urduadab #urdupoetry
9158918c50f7a4f7ac917ab77b031b8b

Umar Farooq 🌟

پانی یہ موسم کی بارش🌨
یہ بارش کا پانی...
یہ پانی کی بوندیں💦
تجھے ہی تو ڈھونڈیں...
😘😘 #water #poetry #raining
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile