Nojoto: Largest Storytelling Platform
nojotouser8159117396
  • 10Stories
  • 51Followers
  • 50Love
    111Views

Alisha Khan

  • Popular
  • Latest
  • Video
9179edb11f2320587f612ed3e6d0cd08

Alisha Khan

☹☹ﻭﮦ ﺳﺘﻤﮕﺮ ﺑﭽﮭﮍﺍ ﺗﻮ ﺭﻭﺡ
ﻣﯿﺮﯼ ﺳﺎﺗﮫ ﻟﮯ ﮔﯿﺎ
ﺍﺏ ﺧﺎﻟﯽ ﺟﺴﻢ ﮐﮩﺘﺎ ﮨﮯ
ﻣﺤﺒﺖ ﻭﮨﻢ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ_!

❤

☹☹ﻭﮦ ﺳﺘﻤﮕﺮ ﺑﭽﮭﮍﺍ ﺗﻮ ﺭﻭﺡ ﻣﯿﺮﯼ ﺳﺎﺗﮫ ﻟﮯ ﮔﯿﺎ ﺍﺏ ﺧﺎﻟﯽ ﺟﺴﻢ ﮐﮩﺘﺎ ﮨﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﻭﮨﻢ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ_! ❤

74 Views

9179edb11f2320587f612ed3e6d0cd08

Alisha Khan

ﻣﯿﺮﯼ ﺑﮯ ﺑﺴﯽ ﮐﯽ ﮐﺘﺎﺏ ۔۔۔۔۔۔ ﮐﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﻭﺭﻕ ﺗﻮ ﻧﮯ ﭘﮍﮬﺎ ﻧﮩﯿﮟ
ﺗﺠﮭﮯ ﮐﯿﺎ ﺧﺒﺮ ﮐﮩﺎﮞ ﻣﺮ ﮔﺌﯿﮟ ﻣﯿﺮﯼ ﺧﻮﺍﮨﺸﯿﮟ ﺗﯿﺮﮮ ﺷﮩﺮ ﻣﯿﮟﻣﯿﺮﯼ ﺑﮯ ﺑﺴﯽ ﮐﯽ ﮐﺘﺎﺏ ۔۔۔۔۔۔ ﮐﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﻭﺭﻕ ﺗﻮ ﻧﮯ ﭘﮍﮬﺎ ﻧﮩﯿﮟ
ﺗﺠﮭﮯ ﮐﯿﺎ ﺧﺒﺮ ﮐﮩﺎﮞ ﻣﺮ ﮔﺌﯿﮟ ﻣﯿﺮﯼ ﺧﻮﺍﮨﺸﯿﮟ ﺗﯿﺮﮮ ﺷﮩﺮ ﻣﯿﮟ

4 Love

9179edb11f2320587f612ed3e6d0cd08

Alisha Khan

ہم سے رسماٌ بھی سرِ راہ یوں احوال نہ پوچھ
 یہ نہ ہو تجھ سے لپٹ کر کہیں رونے لگ جائیں!!

ہم سے رسماٌ بھی سرِ راہ یوں احوال نہ پوچھ یہ نہ ہو تجھ سے لپٹ کر کہیں رونے لگ جائیں!! #nojotovideo

82 Views

9179edb11f2320587f612ed3e6d0cd08

Alisha Khan

‏تحریروں کے ہنر سے واقف ہوں میں بھی

مگر شوق ہے ___ کہ آنکھیں پڑھے کوئی

4 Love

9179edb11f2320587f612ed3e6d0cd08

Alisha Khan

- کبھی کبھی انسان کی وحشتیں اسے بے بسی کے اس مقام تک پہنچا دیتی ہے جہاں خود کو اذیت دینے میں سکون محسوس ہوتا ہے🌚🔥
9179edb11f2320587f612ed3e6d0cd08

Alisha Khan

- کبھی کبھی انسان کی وحشتیں اسے بے بسی کے اس مقام تک پہنچا دیتی ہے جہاں خود کو اذیت دینے میں سکون محسوس ہوتا ہے🌚🔥

~😶
9179edb11f2320587f612ed3e6d0cd08

Alisha Khan

تُم قافلے مُحبت کے کُچھ دیر روک لو
آتے ھیں ھم بھی پاؤں سے کانٹے نکال کر
9179edb11f2320587f612ed3e6d0cd08

Alisha Khan

رخصت ہوا تو آنکھ ملا کر نہیں گیا🍂✨
وہ کیوں گیا یہ بھی بتا کر نہیں گیا🥀 gud morning

gud morning #شاعری

6 Love

9179edb11f2320587f612ed3e6d0cd08

Alisha Khan

اگر یہ جاننا چاہو۔۔
کوئی کیسے بکھرتا ہے۔۔
بکھر کے کسے جیتا ہے۔۔
چمن میں تم چلے جانا۔۔
خزاں کے سرد موسم میں۔۔
وہاں پتوں کو دیکھو تم۔۔
یا پھر ایک آئنیہ لے لو۔۔
اگر مشکل ہو یہ بھی تو۔۔
ایک پھول لے لینا۔۔
ہوا کے دوش پر رکھنا۔۔
تو  پھر تم جان جاو گئے۔۔
کوئی کسے بکھرتا ہے۔۔
اگر یہ بھی نہ ہو تم سے۔۔
میرے پاس آ جانا۔۔
میرا دیدار کر لینا۔۔
خبر ہو جائے گئی۔۔
کوئی کسے بکھرتا ہے

2 Love


About Nojoto   |   Team Nojoto   |   Contact Us
Creator Monetization   |   Creator Academy   |  Get Famous & Awards   |   Leaderboard
Terms & Conditions  |  Privacy Policy   |  Purchase & Payment Policy   |  Guidelines   |  DMCA Policy   |  Directory   |  Bug Bounty Program
© NJT Network Private Limited

Follow us on social media:

For Best Experience, Download Nojoto

Home
Explore
Events
Notification
Profile