Find the Best Zari Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about silver zari maggam work blouse, zari jaipur online shopping, qawwali zari in urdu, blouse design for silver zari saree, zari work sarees hyderabad,
mera_safar
तुम्हारी तालाश में निकलू भी तो क्या फायदा? तुम बदल गए हो, खो गए होते तो तलाश जारी रहती🚶✍️ ©mera_safar #Tumhari #Talash #badal #kho #Zari तुम्हारी तालाश में निकलू भी तो क्या फायदा? तुम बदल गए हो,
Zari
🍁 ایک گھر، ایک چھت، ایک کمرہ! وہی کمرہ جو میں اپنے ہاتھوں سے سجاؤں گی۔ تمہاری کتابیں، میرا میک اپ اور پرفیومز۔ تمہارے سائیڈ ٹیبل پر میرے جھمکے۔ بستر کی چادر میں وہ چند سلوٹیں۔ کونے میں ایک الماری، جس میں میری چیزیں ہمیشہ تمہاری چیزوں سے زیادہ ہوں گی، تم مجھ سے لڑوگے کہ میں ہر چیز کی جگہ کیوں بدل دیتی ہوں؟ میں تنگ آ کر یاد دلاؤں گی کہ اگر ہر چیز اپنی مخصوص جگہ پر واپس رکھ دی جائے تو یہ شکایت ہی نہ ہو۔ صبح صبح تمہیں سامنے پڑے موزے نظر نہیں آئیں گے، تم آوازیں دے دے کر پورا گھر سر پہ اٹھا لو گے۔ کچن سے دوڑتی ہوئی پھر میں ہی آؤں گی اور موزے پکڑاتے ہوئے کہوں گی، آج شاید پھر بریڈ جل جائے، تمہیں جلا ہوا ناشتہ کیوں اتنا پسند ہے؟ تم مسکراؤ گے، تھوڑا اتراؤ گے اور کہوگے، مجھے اچھا لگتا ہے جب تم میرے کام کرتی ہو، روز تم ہی مجھے تیار کیا کرو! یہ سن کر میں پھر پگھل جاؤں گی اور اس وقت کمرے کی بگڑی ہوئی حالت بھی مجھے پریشان نہیں کرے گی۔ تمہارے جانے کے بعد میں ایک ایک چیز صاف کروں گی، تمہارے کپڑے واپس انکی جگہ پر رکھوں گی، بستر ٹھیک کروں گی، تمہارے تکیے سے اڑتی خوشبو مجھے تمہاری یاد دلائے گی اور میں خود سے اعتراف کروں گی کہ مجھے پھر سے تم سے پیار ہو گیا ہے! ♥️✨ #Zari #love#you#nojoto
Vicky Vicky
وہم! وہ نہیں ہے تو اس کی چاہت میں کس لئے رات دن سنورتے ہو خود سے بے ربط باتیں کرتے ہو؟ اپنا ہی عکس نوچنے کے لیے خود۔۔۔ الجھتے ہو خود سے ڈرتے ہو! ہم نہ کہتے تھے! ہجر والوں سے آئینہ گفتگو نہیں کرتا #Zari
Fashion india Mall
Samaira Fashionable Marble Silk Zari Embroidery & Original Mirror Work 👉👉🔥price --1500Rs Fabric: Saree - Marble Silk , Blouse - Brocket Size: Saree Length - 5.5 Mtr, Blouse Length - 0.8 Mtr Work: Saree: Zari Embroidery & Original Mirror Work , Blouse: Pearl Jhalar Lace Dispatch: 2 - 3 Days
About Nojoto | Team Nojoto | Contact Us
Creator Monetization | Creator Academy | Get Famous & Awards | Leaderboard
Terms & Conditions | Privacy Policy | Purchase & Payment Policy Guidelines | DMCA Policy | Directory | Bug Bounty Program
© NJT Network Private Limited
Follow us on social media:
For Best Experience, Download Nojoto