Nojoto: Largest Storytelling Platform
ahmad2691051894817
  • 368Stories
  • 382Followers
  • 3.0KLove
    1.8KViews

ا ی ک س

تیری چوکھٹ کے جو آداب ہیں میں ان سے خالی ہوں نہیں جس کو سلیقہ مانگنے کا میں وہ سوالی ہوں 🙏 # 🔥Mr.x

  • Popular
  • Latest
  • Video
968aa88fd644926681661425869a1688

ا ی ک س

اھدنا اصراط المستقیم ۔۔۔۔
یا اللہ جی 
وجہہ وجود کائنات کے صدقے ۔۔۔❣️
مجھے اور میری ذریت کو استقامت کے ساتھ راج ھدایت پر گامزن کر ۔
آمین ثم آمین
علی🖤

©ا ی ک س #X🖤
968aa88fd644926681661425869a1688

ا ی ک س

اور ہمارا اچھا وقت 
تمہارا جینا حرام دے گا🎗️
علی🎖️

©ا ی ک س #xline574_insta
968aa88fd644926681661425869a1688

ا ی ک س

ہاں بھئی مشکل تو ہوتی ہو گی نا دو منہ دھوتے ہوئے 😀 
علی احمد🤞

©ا ی ک س
968aa88fd644926681661425869a1688

ا ی ک س

لوگ کہتے ہیں کردار  پر بات آ جائے تو صفائی دینا ضروری ہو جاتی ہے 
لیکن میں کہتا ہوں کردار پر بات آ جائے تو بات ہی ختم 🚫
علی احمد🤞

©ا ی ک س #xline574_insta
968aa88fd644926681661425869a1688

ا ی ک س

اللہ  خیر رکھی تے دساں گے لیول فٹیاں نال مِن کے

©ا ی ک س #xline574_insta
968aa88fd644926681661425869a1688

ا ی ک س

اتنی سختی سے نظر انداز کرسکتا ہوں
یقین کرو تمہیں تمہاری موجودگی پہ شک ہونے لگے گا✌️

©ا ی ک س
968aa88fd644926681661425869a1688

ا ی ک س

دو چار گالیاں آتی ہیں مجھے اور مستحق ہزاروں ہیں🚫
ع ل ی✌️

©ا ی ک س #xline574_insta
968aa88fd644926681661425869a1688

ا ی ک س

اعلی درجے ، اور زیادہ عقل بھی انسان کو غیر سماجی بنا دیتی ہے
ع ل ی ✌️

©ا ی ک س
968aa88fd644926681661425869a1688

ا ی ک س

فلٹر کے ساتھ شکل ہی بدلتی ہے 
فطرت نہیں🙃
ع ل ی ✌️

©ا ی ک س #xline574_insta
968aa88fd644926681661425869a1688

ا ی ک س

میں دل کا بہت اچھا ہوں 
دماغ کب گھوم جائے اس کی  گارنٹی میں نہیں دے سکتا ✌️
#X🙃

©ا ی ک س #xline✌️

xline✌️ #Quotes

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile