#MainAurChaand دیکھی ھے بہت ہم نے، یہ فلم تعلُّق کی
کچھ بول تکلُّف کے ، کچھ سین طبیعت کے
اِس عُمر میں ملتے ہیں، کب یار نشے جیسے
دارُو کی طرح تِیکھے، کوکین طبیعت کے....
#chAzad#Love
Ch Azad
فلسطینی شاعر "محمود درویش" جب اسرائیلی دوشیزہ "ریٹا" کی محبت میں گرفتار ہوگیا تو درویش نے اس کو لکھا:
"میں اپنے قبیلے کے شرف و مجد اور اس کی اونچی ناک کے باوجود، اپنے شہر اور رسوم و عادات کی بیڑیوں کے باوجود تمھیں چاہتا ہوں، لیکن مجھے اندیشہ ہے کہ جب میں ان تمام چیزوں کو تج دوں گا اور (تمھاری خاطر) ان کو فروخت کر ڈالوں گا تو تم مجھے بَیچ ڈالوگی، چناں چہ میرے ہاتھ سوائے خسارے کے کچھ نہیں لگے گا"۔
اور جب "درویش" کو یہ معلوم ہوا کہ "ریٹا" اسرائیلی سیکرٹ سروس کی ایجنٹ ہے تو وہ کہتا ہے:
"مجھے ایسا لگا کہ گویا میرا وطن ایک بار پھر دشمن کے نرغے میں چلا گیا"۔
#Life#Mumtaz#chAzad
Ch Azad
تمہارے جسم پہ _______ نقشہ بناؤں دنیا کا
اور اس کے بعد میں ___ دنیا جہاں کی سیر کروں
#chAzad
#ممتازحسین_آزاد #Poetry
Ch Azad
اس کے ہونٹوں پہ رکھ کے ہونٹ اپنے
بات ہی ہم تمام کررہے ہیں
#chAzad#chAzad
Ch Azad
فاقہ کشوں کو کیسے رلاتی ہے زندگی
آسائشوں میں پلتے بدن کو خبر کہاں..🥀
#chAzad#chAzad