Nojoto: Largest Storytelling Platform
faizanshahbazi3073
  • 48Stories
  • 12Followers
  • 1.1KLove
    11.5KViews

Faizan Shahbazi

  • Popular
  • Latest
  • Video
9800e597068f19c34fd5e92952f7922a

Faizan Shahbazi

White کوئی جمال نبی کا مثال تھوڑی ہے 

یہ روز مرہ کا روشن ہِلال تھوڑی ہے 

ہر ایک حُسن نظارے ڈھلے ہیں دنیا میں

مگر وہ حُسن نبی کو زوال تھوڑی ہے

©Faizan Shahbazi #GoodMorning
9800e597068f19c34fd5e92952f7922a

Faizan Shahbazi

مُجھے حالات نے اُلجھا دیا ہے 
میرا آقا ہی  میرا رہنما ہے 

میرے اعمال سارے بد ہے مولا 
بروز حشر تیرا  آسرا ہے

شفاعت کیجئے آقا شفاعت 
خُدا کے سامنے عاصی کھڑا ہے

 نبی لاکھوں حسیں ہیں ہم نے مانا
جمال مصطفیٰ سب سے جدا ہے 

بولا لو اب مدینے میں مُجھے بھی
جدائی  نے  تیری  تڑپا  دیا  ہے

تمہیں فیضان کیوں ہو خوفِ محشر 
شفیع  بن  کر  تیرا  داتا  کھڑا  ہے

©Faizan Shahbazi #leafbook
9800e597068f19c34fd5e92952f7922a

Faizan Shahbazi

White لَا تَقُومُ السَّاعَةُ حَتّیٰ یُقَالَ فِي الْاَرْضِ اَللّهُ اَللّهُ
--------_____--------

हदीसे मुस्तफा 
------
क़यामत उस वक़्त तक क़ायम नहीं होगी जब तक ज़मीन पर अल्लाह अल्लाह कहने वाले मौजूद हैं

©Faizan Shahbazi #sad_quotes
9800e597068f19c34fd5e92952f7922a

Faizan Shahbazi

White خُدا کا ذِکر کریں ذِکر مصطفیٰ نہ کریں
ہمارے مہ میں ہو ایسی زبان خُدا نہ کرے

درِ رسول پہ ایسا کبھی نہیں دیکھا
کوئی سوال کرے اور وہ عطا نہ کرے

©Faizan Shahbazi #good_night
9800e597068f19c34fd5e92952f7922a

Faizan Shahbazi

دِل میں آقا یہی تمنّا ہے 
نعت تیری تُجھے سنانا ہے 

بارگاہِ رسول میں جا کر 
سوئی قسمت کو اب جگانا ہے 

اُن کی چوکھٹ پہ سر جھکائے ہوئے 
دِل کی ہر بات کو سنانا ہے

نار دوزخ میں کیوں گروں آقا 
تم کو اپنا شفیع مانا ہے 

مَیں غلامِ رسولِ اعظم ہوں 
اُن کا در ہی میرا ٹھکانہ ہے 

کر دے فیضان پہ بھی نظر کرم 
اِس کو بھی دیکھنا مدینہ ہے

©Faizan Shahbazi #love_shayari
9800e597068f19c34fd5e92952f7922a

Faizan Shahbazi

دِل میں آقا یہی تمنّا ہے 
نعت تیری تُجھے سنانا ہے 

بارگاہِ رسول میں جا کر 
سوئی قسمت کو اب جگانا ہے 

اُن کی چوکھٹ پہ سر جھکائے ہوئے 
دِل کی ہر بات کو سنانا ہے

نار دوزخ میں کیوں گروں آقا 
تم کو اپنا شفیع مانا ہے 

مَیں غلامِ رسولِ اعظم ہوں 
اُن کا در ہی میرا ٹھکانہ ہے 

کر دے فیضان پہ بھی نظر کرم 
اِس کو بھی دیکھنا مدینہ ہے

©Faizan Shahbazi #love_shayari
9800e597068f19c34fd5e92952f7922a

Faizan Shahbazi

دِل میں آقا یہی تمنّا ہے 
نعت تیری تُجھے سنانا ہے 

بارگاہِ رسول میں جا کر 
سوئی قسمت کو اب جگانا ہے 

اُن کی چوکھٹ پہ سر جھکائے ہوئے 
دِل کی ہر بات کو سنانا ہے

نار دوزخ میں کیوں گروں آقا 
تم کو اپنا شفیع مانا ہے 

مَیں غلامِ رسولِ اعظم ہوں 
اُن کا در ہی میرا ٹھکانہ ہے 

کر دے فیضان پہ بھی نظر کرم 
اِس کو شہر مدینہ جانا ہے

©Faizan Shahbazi #love_shayari
9800e597068f19c34fd5e92952f7922a

Faizan Shahbazi

White دِل میں آقا بسی تمنّا ہے 
نعت تیری تُجھے سنانا ہے 

بارگاہِ رسول میں جا کر 
سوئی قسمت کو بھی جگانا ہے

©Faizan Shahbazi #Sad_Status
9800e597068f19c34fd5e92952f7922a

Faizan Shahbazi

White ہوگا نہ کوئی بھی مرے سرکار کے جیسا

یعنی  جناب  احمدِ   مختار  کے  جیسا

اُمّت  کی  شفاعت کے  لئے  روتے تھے آقا

کوئی بھی نہیں ہے مرے غمخوار کے جیسا

©Faizan Shahbazi #GoodMorning
9800e597068f19c34fd5e92952f7922a

Faizan Shahbazi

پیروں کے بھی تُم پیر ہو اے غوث زمانہ
 
بے کسَ  کے دستگیر ہو اے غوث زمانہ
 
دیکھا نہیں ہے در تیرا پر دِل میں یقیناً

حسرت بھری تصویر ہو اے غوث زمانہ

©Faizan Shahbazi
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile