Nojoto: Largest Storytelling Platform
nojotouser1511907754
  • 366Stories
  • 264Followers
  • 2.8KLove
    703Views

Abdul Rehman Speaks

Do Or Die...

  • Popular
  • Latest
  • Video
983ae24be82608f98d672766d8d34622

Abdul Rehman Speaks

مجھ سے مت پُوچھو کہ اس شخص میں کیا اچھا ہے
اچھے اچھوں سے       مجھے ___میرا    برا     اچھا ہے



IشQ

©Abdul Rehman Speaks #dodil
983ae24be82608f98d672766d8d34622

Abdul Rehman Speaks

تیرے نانا کی اجازت نہیں ہے اے حسین
ورنہ! ہم بھی زنجیر اٹھاتے ، ماتم کرتے

😔😔😔
حسینیت زندہ باد


۔۔۔۔

©Abdul Rehman Speaks #quotation
983ae24be82608f98d672766d8d34622

Abdul Rehman Speaks

کوئی نہیں جو تمہاری کمی کو پورا کر سکے
کوئی نہیں جسے میں تمہاری طرح چاہوں 
💔💔💔
آجاؤ نا یار  پلیز 🙏🏻

وہ کبھی ڈرا ہی نہیں        مجھے کھونے سے
وہ کیا افسوس کرے گا میرے نہ ہونے سے
😥😥😥

میں جاگ رہا ہوتا ہوں اس وقت بھی
جب تم اپنے نرم بستر پر سو چکی ہوتی ہو
😔😔😔

©Abdul Rehman Speaks #writer
983ae24be82608f98d672766d8d34622

Abdul Rehman Speaks

انائیں تھم بھی جائیں تو اب واپس نا آنا
جہاں پر تم کو رکھا تھا وہاں اب صبر رکھا ہے



😔😔😔

©Abdul Rehman Speaks #alone
983ae24be82608f98d672766d8d34622

Abdul Rehman Speaks

ویسے کیا گھٹیا سی شہ ہے نا یہ تمنا کا فریب
آپ جیسے کو بھی ہم جیسے ترس جاتے ہیں

©Abdul Rehman Speaks #kitaabein
983ae24be82608f98d672766d8d34622

Abdul Rehman Speaks

تو نے ابابیل نہیں بھیجے یارب
دل تیرا گھر تھا، مگر ٹوٹ گیا
💔💔💔

©Abdul Rehman Speaks #HeartBreak
983ae24be82608f98d672766d8d34622

Abdul Rehman Speaks

یوں جو دے کر تجھ سے چھینا گیا ہوں
تیرے کسی گناہ کی سزا بھی ہو سکتی ہے


😔😔😔

©Abdul Rehman Speaks #walkingalone
983ae24be82608f98d672766d8d34622

Abdul Rehman Speaks

دیکھو مجھے کوئی افسوس نہیں 
اب تم سے بچھڑ جانے کا 😔
میں جتنا منا سکتا تھا میں نے منایا 🙏🏻
میں جتنا نبھا سکتا تھا میں نے نبھایا 🫶🏻
میں جو کر سکتا تھا میں نے وہ سب کیا
پر تمہیں سمجھ نہیں آیا 
تمہیں تو لگا
ارے! اسکی تو عادت ہے۔
ایک بات یاد رکھنا 
جو لوگ ہمیشہ مناتے رہتے ہیں 
وہ جب روٹھتے ہیں 💔
تو پھر وہ
کبھی نہیں مانتے 🥀

©Abdul Rehman Speaks #apart
983ae24be82608f98d672766d8d34622

Abdul Rehman Speaks

بہت مضبوط اعصاب کا مالک ہوں میں
قیامت بھی گزر جائے تو
کسی کو احساس تک نہیں ہونے دیتا

©Abdul Rehman Speaks #runaway
983ae24be82608f98d672766d8d34622

Abdul Rehman Speaks

لازم نہیں ہر بار ، تجھے ہم ہوں میسر     😔
ممکن ہے تو اس بار ہمیں سچ میں گنوا دے



😥😥😥

©Abdul Rehman Speaks
  #humantouch
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile