Nojoto: Largest Storytelling Platform
usamamughal4421
  • 22Stories
  • 49Followers
  • 146Love
    0Views

Usama Mughal📝

مجھ کو میرا آئینہ مت دیکهاو. خود کو دیکهو اور سور جاو. #فاقی.!

https://www.instagram.com/mughalusama590/

  • Popular
  • Latest
  • Repost
  • Video
9844d94614b9955e96d0703d44d5f557

Usama Mughal📝

زندا سے مل نہیں سکتے.

او مردوں سے مل آتے ہیں.

اب عید ملنے قبرستان جاتے ہیں.

اگر لگنا ہو گلے تو آئینے میں لگاتے ہیں. #alone
9844d94614b9955e96d0703d44d5f557

Usama Mughal📝

زہر پیوں تو کس کے لیے.؟
جو ہم سے قناعت کر گیا.
یہ شوق وفا بڑی دور کی بات.
اب تو پہلے والا فاقی بهی مر گیا. #فاقی

#فاقی #شاعری

9844d94614b9955e96d0703d44d5f557

Usama Mughal📝

بہت دور رہ لیا آو نزدیکیاں براتے ہیں.

کچھ تم بعد کی سناو کچھ ہم سناتے ہیں. #فاقی

#فاقی

9844d94614b9955e96d0703d44d5f557

Usama Mughal📝

آج لکھ بهی دوں تو کیا ہے
سوائے اسکی یاد کے ساتھ کیا ہے
خون کے قطرے بهی سفید ہو گئے
اب یاد نہیں خون کا رنگ کیا ہے
بدنام تم ہی نہیں ہوئے،زلت ہم نے بهی دیکهی ہے.
تم اب بهی خود کو صاف کرو تو کیا ہے.
وقت بے مطلب نہیں چلتا.
وقت کو استعمال نہ کرو تو کیا ہے.
بہت خوب بیٹهتے ہو سج کر غیروں کی محفل میں
آج ہم بهی آیں ہیں اگر اب بهی بیٹهو تو کیا ہے.
یاد سب کرتے ہیں اگر تم خواب میں بسا لو تو کیا ہے 
بے وجہ میں نہیں روتا،آج تم بهی رو دو تو کیا ہے.
ہر رات کو دیکهنے کیلئے دن گوانا پڑتا ہے.
اگ دن کو دیکهنے کیلئے رات گوا دو تو کیا ہے.
آج تیرا ساتھ ہو جائے تو کیا ہے.
ورنہ زندگی تباہ ہے ہی تو کیا ہے.
لوگ مطلب کی بات کرتے ہیں.
بےمطلب اس دنیا میں لوگوں کا کیا ہے آج لکه بهی دوں تو کیا ہے.؟
                   #فاقی

آج لکه بهی دوں تو کیا ہے.؟ #فاقی #غزل

9844d94614b9955e96d0703d44d5f557

Usama Mughal📝

دیکھ تیری تصویر کیسے بناتا ہوں.

دنیا کے سامنے تیرا کردار کیسے چھپاتا ہوں.

اس عشق کا ہنر تو دیکھ فاقی؟

جو بےوفا کو بهی وفادار دیکهاتا ہوں. #فاقی .
#اردو #شاعر #لاہور

#فاقی . #اردو #شاعر #لاہور #شاعری

9844d94614b9955e96d0703d44d5f557

Usama Mughal📝

اب تجھ کو چاہنا نہیں دل سے که بیٹها ہوں.

جتنے بهی غم تم نے دیے سب سیه بیٹها ہوں.
 
کسی اور کی محبت کےکھٹکھٹانے سے دروازہ کهولو گا نہیں.

اب میں کسی اور سے تیری بیوفائی کے قصے بولو گا نہیں.

                              #فاقی #تنہائ #فاقی

#تنہائ #فاقی #شاعری

9844d94614b9955e96d0703d44d5f557

Usama Mughal📝

‏جب تک مجهے پتا نہیں میں کون ہوں.؟
تب تک میں ہی ڈون ہوں.💪
‎فاقی#       ‎سوچ_کون_ہوں_میں# #سوچ_کون_ہوں_میں

#سوچ_کون_ہوں_میں #خیال

9844d94614b9955e96d0703d44d5f557

Usama Mughal📝

Main wapis nojoto par aya hon plz support me.🙏
#like #comments #share and follow me. #Wish
9844d94614b9955e96d0703d44d5f557

Usama Mughal📝

9844d94614b9955e96d0703d44d5f557

Usama Mughal📝

خاموشی کا تزکرا اکثر کرتا ہوں.!
کیونکہ میری وہ خاموشی ہو تم.!
#Faqii.🚫 #Tanhai. Usama Mughal

#Tanhai. Usama Mughal #Faqii

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile