Nojoto: Largest Storytelling Platform
bkrm1891567838223
  • 66Stories
  • 26Followers
  • 510Love
    0Views

bkrm

  • Popular
  • Latest
  • Video
98f5fe4c360027c0ddffdda2a08baf2b

bkrm

قناعت  یا زندگی میں کم پر اکتفاء کرنا
دلہا دلہن جب تک اس کردار سے مزین نہ کیے جائیں گے 
جہیز پر حرام حلال کی لمبی چوڑی تقریرں لا حاصل ہیں،
ہمارے مذہبی طبقے کو اس سلسلے میں حساس ہونا چاہیے - 
قناعت ہی ہمارے اسلاف کے گھر اور خاندان بلکہ خاندانی نظام  کا اصل جوہر تھا 
جو عین نصرت دین کی راہ  میں    ایک بنیادی جُز کے طور پر چمکتا نظر آتا ہے، 
افسوس ! 
 مرض کی شناخت  کرنے میں  ہم چوک گئے ہیں

بے کاف

©bkrm
98f5fe4c360027c0ddffdda2a08baf2b

bkrm

اگر دلہا دلہن کے اندر یہ کردار نہیں جنما ہے کہ وہ کم پر اکتفاء کر کے زندگی کو بحسن و خوبی نباہ سکیں اور ساتھ ساتھ اُن کی معاشی  صورتحال بھی اِس درجے کی نہیں ہے تو یہ بہتر ہے کہ گھر بسانے میں اپنی حيثيت کے مطابق دلہا دلہن دونوں کے خاندان آگے آئیں یا سماج آگے آکر تعاون کرے ، نکاح کو فروغ دینے میں یہ عنصر خير کا ضامن  ہے، یہ ایک نعمت ہے، اس میں کوئی قباحت نہیں ہے کے والدین اپنے بچوں کی گھر سازی میں معاونت کریں، ہاں ترجیحی طور پر قناعت و طمانیت کو ہی پیش نظر رکھا  جائے، یہی درست بات ہے !

©bkrm #ghar
98f5fe4c360027c0ddffdda2a08baf2b

bkrm

Dekh Bhai Demonetization se 
अपुन ko ghanta nahi kuch farq pada, 
ठीक  थाली पीटने माफ़िक! 
ATM me line bhi kabhi nahi lagai, 
Early morning ATM khali hota, 
jane ka paisa nikal ke lane ka, 
Han chip ka bahut afsos hai bidu😢
bole to, 
satellite se note ka 
signal transmission 
dekhne ko nahi mila 
bus isi bat ka dukh hai

©bkrm #Meme
98f5fe4c360027c0ddffdda2a08baf2b

bkrm

Demonetization se humko ghanta na kuch farq pada , 
ATM me line bhi nahi lagae the, 
kyunki ek dam early morning ATM khali rahta tha, 
usi waqt zarurat padi to paise nikal liye______
Haan afsos bus chip ka hai, 
satellite se signal transmission dekhne ko nahi mila, 
bus isi baat ka dukh hai !

©bkrm #Childhood
98f5fe4c360027c0ddffdda2a08baf2b

bkrm

Dekh Bhai 


                               ہم ہیں میا بھائی ❗

دین میں کوئی بات سب سے اچھے سے 
اپون کو سمجھ میں آتی 
تو وہ ہے نا بھائی ، 
اپون کیا بولتے ٧٣ فرقہ..... !
بس بھائی اپون کو بس وہیچ بھیجے میں گھستی ،
 پورا دین اُسیچ ایک روایت میں سِمٹے لا ہے، 
اپون جیسا اُس کو سمجھے لا ہے بس....
 اُس کے آگ اپُون کچھ نہیں سننے کو مانگتا _________ !  
بس اُسیچ بنیاد پر اپون تیرے کو برے القاب اور گالی سے نواز رے لا ہے ، 
بولے تو ایک دم  مردِ مومن والی بات   !

©bkrm #Meme
98f5fe4c360027c0ddffdda2a08baf2b

bkrm

"ہم یہ سوچیں کہ موت ہونے کو ہے اور
 فرشتے بشارت کے کلمات کے ساتھ 
 ہمارے استقبال میں کھڑے ہیں" 

ایک تسکین ملے گی اِس سے، 
اِس سے نیکی کی جانب رغبت کرنے،
  دل و دماغ اور زبان کے صحیح استعمال  کرنے میں  بھی
  بڑی توانائی  حاصل ہوگی -

©bkrm #delusion
98f5fe4c360027c0ddffdda2a08baf2b

bkrm

والدہ جاوید  صاحب

©bkrm
98f5fe4c360027c0ddffdda2a08baf2b

bkrm

نان و نفقہ کی ذمہ داری قبول کرنے کے علامتی اظہار (Symbolic Expression) کے طور پر کچھ رقم (Token  Amount ) منکوحہ کے حق میں ادا کرنی ہوتی ہے، یہ ادائگی کسی خدمت (Service) کی شکل میں بھی ہو سکتی ہے، اسے ہی مہر کہتے ہیں____ جس طرح خرید و فروخت میں  'بیعانہ' کی اصطلاح عام ہے -

©bkrm #Flower
98f5fe4c360027c0ddffdda2a08baf2b

bkrm

افادات          استاذ              اسماعیل      فلاحی

©bkrm
98f5fe4c360027c0ddffdda2a08baf2b

bkrm

کھلی         کتاب

©bkrm #candle
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile