Nojoto: Largest Storytelling Platform
aahid1022917469271
  • 31Stories
  • 120Followers
  • 205Love
    0Views

محمد عاہد

خوابوں میں تو دنیا جیت چکا ھوں میں اصلیت میں خود سے ہی ہار بیٹھا ھوں محمد عاہدؔ

  • Popular
  • Latest
  • Video
9ad7d4def3fda3c0b907fbe7e1a76f9a

محمد عاہد

اگر آسانیاں ہوں زندگی دشوار ہو جائے

©محمد عاہد

9ad7d4def3fda3c0b907fbe7e1a76f9a

محمد عاہد

وہ مزہ دیا تڑپ نے کہ میری آرزو ہے یا رب
میرے دونوں پہلوؤں میں دلِ بیقرار ہوتا

©محمد عاہد

9ad7d4def3fda3c0b907fbe7e1a76f9a

محمد عاہد

جی ڈھونڈ ھتا ہے پھر وہی فرصت کے رات دن

9ad7d4def3fda3c0b907fbe7e1a76f9a

محمد عاہد

ہماری تنہائی  ہمیں جس طرف مائل  کرتی ہے ،
بس وہی ہمارے اندر کی حقیقت ہے

9ad7d4def3fda3c0b907fbe7e1a76f9a

محمد عاہد

کیسی زندگی, اور شکوے کیسے
گزر رہی ہے گزار دینگے #citysunset
9ad7d4def3fda3c0b907fbe7e1a76f9a

محمد عاہد

میرا  دشمن میرے اندر ہی چھپا بیٹھا ہے
مجھ کو اپنے طرف ہی چلانے ہونگے #LoveYouDad
9ad7d4def3fda3c0b907fbe7e1a76f9a

محمد عاہد

جب سنّاٹا روح میں اُتر جائیں تو رونقیں متاثر نھیں کرتیں #Barrier
9ad7d4def3fda3c0b907fbe7e1a76f9a

محمد عاہد

جس سے خطا ہوئی ہو کوئی
 ہم کو وہ آدمی ملا ہی نہیں

9ad7d4def3fda3c0b907fbe7e1a76f9a

محمد عاہد

پہلے لکھتا ہوں میں کاغذ پر اپنے مسائل 
اور پھر صبر کے دریا میں بہا دیتا ہوں

9ad7d4def3fda3c0b907fbe7e1a76f9a

محمد عاہد

یونہی گُمنام رہنے دو,  مجھے تم عام رہنے دو

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile