The days that break you are the days that make you🙂
22Stories
145Followers
163Love
65Views
Popular
Latest
Video
Ñaťiř Writes
وہ سارے وعدے وہ ساری قسمیں
وہ زمانے بھر کی ساری رسمیں
جو تیرے نام تھیں اے حسینہ
وہ ساری غزلیں وہ ساری نظمیں
میری مانو تو اے حسینہ
دار زیست پہ جھول جاؤ
ہوسکے تو بھول جاؤ
ہوسکے تو بھول جاؤ #شاعری#JalFlute