Nojoto: Largest Storytelling Platform
nojotouser8907309898
  • 15Stories
  • 62Followers
  • 63Love
    0Views

سعد علی

شاعری

  • Popular
  • Latest
  • Video
9cd9d32b704279616d780cbe62ef0037

سعد علی

بہترین دنوں کے لئے
بُرے دنوں سے لڑنا پڑتا ہے

9cd9d32b704279616d780cbe62ef0037

سعد علی

ایک بار اس کو منہ لگایا 😘اور.. اور سگریٹ چھوڈ دی میں نے🔥

9cd9d32b704279616d780cbe62ef0037

سعد علی

ڈر ہے لچک نہ جائے یہ موئے کمر کہیں
لِلہ  آپ  چلیے  نہ      سینہ   اُبھار   کے,
💓 ** 💓

9cd9d32b704279616d780cbe62ef0037

سعد علی

وہ سانحے بھی ہوئے شام آشیانوں 
پلٹ کے آے پرندے تو پیڑ تھے ہی نہیں شاعری

شاعری

9cd9d32b704279616d780cbe62ef0037

سعد علی

میں تجّلی سے تیری طور ہوا جاتا ہوں
اور غضب یہ ہے کہ تو اور غضب چاھتا ہے

9cd9d32b704279616d780cbe62ef0037

سعد علی

ہم نے سمجھا کہ آزمائش ہے۰۰
وقت تو فیصلے کیے بیٹھا تھا۰۰

9cd9d32b704279616d780cbe62ef0037

سعد علی

بتا بھی سکتا ہوں کب تک بھلا سکوں گا اسے مگر یہ بات اسے  سے دیکھ کے ہی ممکن ہے شاعری

شاعری

9cd9d32b704279616d780cbe62ef0037

سعد علی

‏وہ لوریوں  میں  سناتی  تھی آیتیں  مجھ کو
میں ماں کی یاد میں اسم خدا کو چومتا  ہوں
9cd9d32b704279616d780cbe62ef0037

سعد علی

اب بہت دیر ہو چکی صاحب

مشورہ چھوڑیے، دعا کیجیے💔 alone BuTT

alone BuTT #شاعری

9cd9d32b704279616d780cbe62ef0037

سعد علی

#alone "
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile