Nojoto: Largest Storytelling Platform
nojotouser5666626857
  • 13Stories
  • 17Followers
  • 87Love
    758Views

سخنور اویس جہلمی

Poet And Also a Writer

  • Popular
  • Latest
  • Video
9f1478d21d17f5e7853e799101e64af8

سخنور اویس جہلمی

poetry ghazal

poetry ghazal #غزل

9f1478d21d17f5e7853e799101e64af8

سخنور اویس جہلمی

ghazalکوئ اور بلاتا ہے مجھے

ghazalکوئ اور بلاتا ہے مجھے #شاعری

9f1478d21d17f5e7853e799101e64af8

سخنور اویس جہلمی

ghazal میرے ہمنواء

ghazal میرے ہمنواء #شاعری

9f1478d21d17f5e7853e799101e64af8

سخنور اویس جہلمی

بٹ نہیں رہا

بٹ نہیں رہا

9f1478d21d17f5e7853e799101e64af8

سخنور اویس جہلمی

چشم یاراں میں اک خماری چھپی ہوئ ہے#

چشم یاراں میں اک خماری چھپی ہوئ ہے# #غزل

9f1478d21d17f5e7853e799101e64af8

سخنور اویس جہلمی

9f1478d21d17f5e7853e799101e64af8

سخنور اویس جہلمی

ہم اس درجہء محبت پہ فائز ہیں اب
کہ خیال غیر بھی ہمیں گناہ لگتا ہے

سخنور اویس جہلمی
9f1478d21d17f5e7853e799101e64af8

سخنور اویس جہلمی

اس بار تو فقط تم مری جاں میرا سہارا لے جاو
پھر جب آو تو میری زندگی سے اجالا لے جاو

بہت دنوں سے یاد ہے اسکی میرے سینے میں
یہ کچھ خط ہیں اس جاں کے نام ہوا لے جاو

میں فقط اک قطرہ ہوں محبت کے سمندر میں
ضبط کی لہروں آو آو مجھے آج بہا لے جاو

آو تو کہیں بیٹھ کہ کچھ دکھڑے ہی سنا لیں
کچھ نہ سہی تو غریب محبت سے دعا لے جاو

گماں ہے مجھ کو یہ تو دروازہ ہے اس با وفا کا
ساتھیوں جلدی مری میت یہاں سے اٹھا لے جاو  

سخنور اویس جہلمی سخنور اویس جہلمی

سخنور اویس جہلمی #غزل

9f1478d21d17f5e7853e799101e64af8

سخنور اویس جہلمی

poet Awais Jhelumi 
      voice Awais Jhelumi

poet Awais Jhelumi voice Awais Jhelumi

9f1478d21d17f5e7853e799101e64af8

سخنور اویس جہلمی

شب ابھی تو پھیکی سی پڑ گئ ہے
وہ سو گئ ہے منہ پہ کتاب رکھ کر

 ہوا چاند تارے اور میں تھم گۓ ہیں
سو گۓ بانہوں میں تکیہ جناب رکھ کر

یہ چاندنی جو ان سے ٹکرا رہی ہے
اسے کہہ دو کہ تھوڑا اجتناب رکھ کر

 مرے خیال میں ہے ابھی حسن یار
وار دوں میں دریا جہلم چناب رکھ کر

ان سے کبھی جو مرا وصل ہو سخنور
دیکھوں چشم یار میں  شراب رکھ کر

سخنور اویس جہلمی ghazal

ghazal

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile