نام ذوالفقار حیدر پرواز جو صاحبِ کتاب ھے جس کی ١٤٣١ھ میں ایک کتاب میرے حسین کے نام سے منظر عام پر آٸی جو اپنے حصہ کی دادحاصل کر چکی ھے۔ ایک اور کتاب جو ارمغان حمد کے نام سے حمدونعت ڑیسرچ سینٹر نے شاٸع کی ھے جس میں ان کے ٨ کلام موجود ھے جو مختلف تعلیمی درسگاہوں میں رکھی ھوٸی ھے۔ اور کراچی بلکہ سندھ کےاندورنی مشاعروں میں شریک ھوتے ہیں۔
About Nojoto | Team Nojoto | Contact Us
Creator Monetization | Creator Academy | Get Famous & Awards | Leaderboard
Terms & Conditions | Privacy Policy | Purchase & Payment Policy Guidelines | DMCA Policy | Directory | Bug Bounty Program
© NJT Network Private Limited