Nojoto: Largest Storytelling Platform
hafizmuhammadkas9025
  • 118Stories
  • 84Followers
  • 706Love
    0Views

Hafiz Muhammad Kashif

  • Popular
  • Latest
  • Video
a4a2a8c6087056e7814589c5d670b666

Hafiz Muhammad Kashif

جب اخیر شب میں آ نسو بہانے کی عادت نہ ہو
تو پھر انسان رونے کے لیے کندھے تلاش کرتا ہے
(    تلاشِ حق) #depression
a4a2a8c6087056e7814589c5d670b666

Hafiz Muhammad Kashif

دوبارہ جو تم سے راہ و رسم ہو جائے
 زندگی میرے زخموں پہ مرہم ہو جائے #flyhigh

8 Love

a4a2a8c6087056e7814589c5d670b666

Hafiz Muhammad Kashif

جس کا بڑی شدت سے میں نے گلہ گھونٹا تھا
تجھے دیکھ کروہ چاہت پھر  سےجاگ اٹھی ہے 
اپنے آنسوؤں سے جسے میں نے سرد کیا تھا
وہ آ گ نئے ولولے  سے  بھڑک اٹھی  ہے #DesertWalk
a4a2a8c6087056e7814589c5d670b666

Hafiz Muhammad Kashif

تو تو کب کا میرے بس سے باہر ہو چکا ہے
اب تیرے لفظ ہیں جو میری دسترس میں ہیں
میں نہیں جانتا،زمانہ مجھ سے کیا چاہتا ہے
میں جو چاہتا ہوں وہ سب ایک شخص میں ہیں #CityEvening
a4a2a8c6087056e7814589c5d670b666

Hafiz Muhammad Kashif

اظہار اپنی خواہشوں کا سر عام کر ڈالا
آہ، ہم  نے اپنی روح کو نیلام کر ڈالا #dawn

10 Love

a4a2a8c6087056e7814589c5d670b666

Hafiz Muhammad Kashif

خیالات کے ہجوم میں یوں نہ گھٹ گھٹ کے میں میرا ہوتا
کاش  تجھ سے بات کرنے کی وہ پہلی سی آزادی حاصل ہوتی #shadesoflife
a4a2a8c6087056e7814589c5d670b666

Hafiz Muhammad Kashif

ھوا کی خنکی بتا رہی ہے اسکا حال اچھا نہیں ہے
افسوس،اب میری اوقات میں کچھ بچا نہیں ہے
گو اس نے عادت نہیں بدلی،حالت  نہیں بدلی
آ ثار بتاتے ہیں وہ سب کچھ پہلے سا نہیں ہے #MoonHiding
a4a2a8c6087056e7814589c5d670b666

Hafiz Muhammad Kashif

میری عبادتیں بھی بہہ گئیں چاہت کی رو میں
اخیر شب کے سجدے میری گواہی دیں گے
وہ مجھے   جھٹلا  رہا ہے خود    کو جھٹلاتے ہوئے
اسکے اپنے وعدے میری صفائ دیں گے #Stars&Me

9 Love

a4a2a8c6087056e7814589c5d670b666

Hafiz Muhammad Kashif

وہ ہیں کہ کنارا کرنے کی آ خری حدوں پہ ہیں
اور ہم ہیں کہ پھر اسی درپہ پائے جاتے ہیں #leftalone
a4a2a8c6087056e7814589c5d670b666

Hafiz Muhammad Kashif

ایسا لگتا  ہے   زندگی بس   اک بھولا   بسرا قصہ ہے
 میری حساسیت میں صرف تمہارا احساس بچا ہے #RaysOfHope
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile