Nojoto: Largest Storytelling Platform
nojotouser5793524685
  • 350Stories
  • 3.2KFollowers
  • 6.8KLove
    1.7CrViews

رضاحسین رضی شاعری

مردہ ہوں تو مجھ کو دفنایا جائے گر ہوں زندہ تو آہ سن لی جائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔رضاحسین رضی

  • Popular
  • Latest
  • Repost
  • Video
af354a1e311416cd9860d344f60328a3

رضاحسین رضی شاعری

سوال پوچھوں جواب دے دے
گئے دنوں کاحساب دے دے
مرے سرہانے اداسیاں ہیں
مرے وہ سارے ہی خواب دے

۔۔۔۔۔۔رضاحسین رضی

سوال پوچھوں جواب دے دے گئے دنوں کاحساب دے دے مرے سرہانے اداسیاں ہیں مرے وہ سارے ہی خواب دے ۔۔۔۔۔۔رضاحسین رضی

af354a1e311416cd9860d344f60328a3

رضاحسین رضی شاعری

مرے سرہانے اداسیاں ہیں
مرے وہ سارے ہی خواب دے دے

©رضاحسین رضی شاعری مرے سرہانے اداسیاں ہیں
مرے وہ سارے ہی خواب دے دے

رضاحسین رضی

مرے سرہانے اداسیاں ہیں مرے وہ سارے ہی خواب دے دے رضاحسین رضی #شاعری

af354a1e311416cd9860d344f60328a3

رضاحسین رضی شاعری

وہ میرے ساتھ تو رہتی مگر ہاں رہتی کیوں
میں دل نشین  تو تھا پر غریب تھا یارو

©رضاحسین رضی شاعری وہ میرے ساتھ تو رہتی مگر ہاں رہتی کیوں
میں دل نشین  تو تھا پر غریب تھا یارو

۔۔۔۔۔رضاحسین رضی

وہ میرے ساتھ تو رہتی مگر ہاں رہتی کیوں میں دل نشین تو تھا پر غریب تھا یارو ۔۔۔۔۔رضاحسین رضی #شاعری

af354a1e311416cd9860d344f60328a3

رضاحسین رضی شاعری

دیکھیں جناب آپ کے بھی خواب    ؛   خواب       ہیں
میں نے بھی خواب دیکھے تھے پکے ارادوں سے

©رضاحسین رضی شاعری دیکھیں جناب آپ کے بھی خواب    ؛   خواب ہیں
میں نے بھی خواب دیکھے تھے پکے ارادوں سے


dekhen janab ap k be khwab khwab hein

main ne be khwab dykhy thy paky iradoon sye

دیکھیں جناب آپ کے بھی خواب ؛ خواب ہیں میں نے بھی خواب دیکھے تھے پکے ارادوں سے dekhen janab ap k be khwab khwab hein main ne be khwab dykhy thy paky iradoon sye

af354a1e311416cd9860d344f60328a3

رضاحسین رضی شاعری

تری نظروں میں مر چکا ہوں میں
تُو نے نظریں چرا کے ثابت کیا

teri          nazroo            main mar         chuka       hun          main
tun         ne          nazren          chura             k           sabit                kia

©رضاحسین رضی شاعری تری نظروں میں مر چکا ہوں میں
تُو نے نظریں چرا کے ثابت کیا
teri nazroon main mar chuka hun ma 
tun ne nazreen chura k sabit kia

raza hussain razi

تری نظروں میں مر چکا ہوں میں تُو نے نظریں چرا کے ثابت کیا teri nazroon main mar chuka hun ma tun ne nazreen chura k sabit kia raza hussain razi #شاعری

af354a1e311416cd9860d344f60328a3

رضاحسین رضی شاعری

بن بن کے آپ اچھے کچھ ثابت نہ کیجیے
ہم جانتے ہیں سب ہی مطلب پرست ہیں

©رضاحسین رضی شاعری بن بن کے آپ اچھے کچھ ثابت نہ کیجیے
ہم جانتے ہیں سب ہی مطلب پرست ہیں

۔۔۔۔رضاحسین رضی

بن بن کے آپ اچھے کچھ ثابت نہ کیجیے ہم جانتے ہیں سب ہی مطلب پرست ہیں ۔۔۔۔رضاحسین رضی #شاعری

af354a1e311416cd9860d344f60328a3

رضاحسین رضی شاعری

ہم تو کیا آپ بھی رسوا ہی ہوئے
اس محبت کی دوا کچھ بھی نہیں

©رضاحسین رضی شاعری ہم تو کیا آپ بھی رسوا ہی ہوئے
اس محبت کی دوا کچھ بھی نہیں

۔۔۔۔رضاحسین رضی

ہم تو کیا آپ بھی رسوا ہی ہوئے اس محبت کی دوا کچھ بھی نہیں ۔۔۔۔رضاحسین رضی

af354a1e311416cd9860d344f60328a3

رضاحسین رضی شاعری

کوئی گماں ہے محبت حباب ہے شاید
ترا وجود ہی کوئی سراب ہے شاید

۔۔۔۔۔رضاحسین رضی

کوئی گماں ہے محبت حباب ہے شاید ترا وجود ہی کوئی سراب ہے شاید ۔۔۔۔۔رضاحسین رضی #nojotovideo #غزل

af354a1e311416cd9860d344f60328a3

رضاحسین رضی شاعری

تم اگر پارسا ٹھہرے تو اک جملہ کہوں
نو سو چوہے تھے سو بلی کا نہلایا جائے

©رضاحسین رضی شاعری تم اگر پارسا ٹھہرے تو اک جملہ کہوں
نو سو چوہے تھے سو بلی کا نہلایا جائے

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔رضاحسین رضی

تم اگر پارسا ٹھہرے تو اک جملہ کہوں نو سو چوہے تھے سو بلی کا نہلایا جائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔رضاحسین رضی #شاعری

af354a1e311416cd9860d344f60328a3

رضاحسین رضی شاعری

آپ کا اب خدا ہی حافظ ہو
آپ کو بھی تو زخم زیادہ ہیں

©رضاحسین رضی شاعری آپ کا اب خدا ہی حافظ ہو
آپ کو بھی تو زخم زیادہ ہیں

۔۔۔۔رضاحسین رضی

آپ کا اب خدا ہی حافظ ہو آپ کو بھی تو زخم زیادہ ہیں ۔۔۔۔رضاحسین رضی #شاعری

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile