Nojoto: Largest Storytelling Platform
mianmudassar7028
  • 142Stories
  • 184Followers
  • 604Love
    28Views

Mian Mudassar(ѕєнzα∂α)

  • Popular
  • Latest
  • Video
b2812f1d46c80336340fd38f6b751159

Mian Mudassar(ѕєнzα∂α)

 تجھے نہ سہی مجھے تو ہے 
یکطرفہ ہی سہی پیار تو ہے 

یہی پیار تو سب سے اچھا ہے
جدائی کا ڈر بھی تو نہیں ہے

میری ساری دنیا اب تم میں ہے
غلط کیا جو دنیا دار ہوں میں

تجھے نہ سہی مجھے تو ہے یکطرفہ ہی سہی پیار تو ہے یہی پیار تو سب سے اچھا ہے جدائی کا ڈر بھی تو نہیں ہے میری ساری دنیا اب تم میں ہے غلط کیا جو دنیا دار ہوں میں

10 Love

b2812f1d46c80336340fd38f6b751159

Mian Mudassar(ѕєнzα∂α)

کوئی بھی ہمارا منتظر نہیں ہوتا...
ہم خود کو بیوقوف بناتے ہیں بس___

©Mian Mudassar(ѕєнzα∂α) #moonlight
b2812f1d46c80336340fd38f6b751159

Mian Mudassar(ѕєнzα∂α)

٠٠٠٠٠٠خاموشی٠٠٠٠٠٠٠
             TZ WRITES
 خاموشی کی ایک دنیا ہے، اس میں اگر آپ کبھی داخل ہو سکتے ہیں تو پھر ہی اس کا مزہ لے سکتے ہیں۔ مت پوچھیں کے ہمیں کسی بابا کا پتہ بتایں کے ہمیں سکون چاہیۓ ۔یہ سکون آپ خود اپنے اندر تلاش کریں ۔آپ خود بابا ہیں۔جب آپ کو دیوار سے ٹیک لگا کر آرام سے بیٹھنا آ گیا اور دنیا کی سب سے بڑی عبادت یعنی آپ خاموشی میں داخل ہو گۓ تو آپ کے اوپر انواروبرکات کی بارش ہونے لگے گی ۔اور انوع و اقسام کا رزق آپ کا مقدر بنتا چلا جاۓ گا۔ #Heart  راناعمران میری حقیقت خدا جانے Sewli Karmakar Vijay Pramod Kumar

#Heart راناعمران میری حقیقت خدا جانے Sewli Karmakar Vijay Pramod Kumar

7 Love

b2812f1d46c80336340fd38f6b751159

Mian Mudassar(ѕєнzα∂α)

میری زندگی نہیں ہو تم جو ختم ہو جاۓ

تم تو میری روح ہو جو ہمیشہ قائم رہنی ہے

#TZ #alone  Manoj Mastana hasya kavi Pushpa Das Navneet Kaur Gita Choudhary Mithilesh Kumar

#alone Manoj Mastana hasya kavi Pushpa Das Navneet Kaur Gita Choudhary Mithilesh Kumar #غزل #TZ

1 Love

b2812f1d46c80336340fd38f6b751159

Mian Mudassar(ѕєнzα∂α)

اک پیار اک محبت اور اک عشق

اگر سب کو سمیٹ لو تو میرا شہزادہ بنتا ہے

#TZ #alone  Lotus banana (Arvind  kela)  Saquib Javed Rupali Roy Jahedul Sarkar Pronomesh

#alone Lotus banana (Arvind kela) Saquib Javed Rupali Roy Jahedul Sarkar Pronomesh #غزل #TZ

1 Love

b2812f1d46c80336340fd38f6b751159

Mian Mudassar(ѕєнzα∂α)

اک تیرا ہی خیال ہے ہمیں
یہ زندگی بھی ادھار ہے تمہارا

#TZ #alone  راناعمران Shabana parveen(Ana dehlvi) Bijay Dutta Jahedul Sarkar Abhijit Chetan

#alone راناعمران Shabana parveen(Ana dehlvi) Bijay Dutta Jahedul Sarkar Abhijit Chetan #غزل #TZ

3 Love

b2812f1d46c80336340fd38f6b751159

Mian Mudassar(ѕєнzα∂α)

اک میں پاگل اک وہ پاگل اک وہ میرا اک میں اسکی
اک اسکا غصہ اک میرے نخرے
اک وہ کنارا اک میں سمندر 
اک وہ سمندر اک میں ساحل
اک اسکا روٹھنا اک میرا منانا
بس اتنی سی زندگی 
نہ اس کا آنا نہ میرا جانا

#TZ #weather
b2812f1d46c80336340fd38f6b751159

Mian Mudassar(ѕєнzα∂α)

عشق بھی کیا کمال ہوتا ہے یہ ہمیشہ ہی لا زوال ہوتا ہے 
محبوب کا انتظار ہوتا ہے  بس اسی سے پیار ہوتا ہے
خدا کی ہزاروں نعمتیں ہیں بس ایک یار خاص ہوتا ہے
محبت اسی سے ہوتی ہے  جو اس کا وفا دار ہوتا ہے
عید خوشی کا موقع ہے پر اس میں بھی انتظار ہوتا ہے
جو چھوڑ گئے شہزادے ان کا 
محبت نبھانا بھی خیال ہوتا ہے

 میاں مدثر شہزادہ #weather Mian Mudassar راناعمران Sayaro Bano Preeti Shah Sweta Kushwaha Anjan Roy

#weather Mian Mudassar راناعمران Sayaro Bano Preeti Shah Sweta Kushwaha Anjan Roy #غزل

10 Love

b2812f1d46c80336340fd38f6b751159

Mian Mudassar(ѕєнzα∂α)

اک بار دیکھ لو میرے یار کو تو بھول جاو گے اداسی کیا ہے 
اک اس کی آنکھیں دیکھ لو  بھول جاو گے جھیل کیا ہے
اک دیکھ لو اس کے لب تو بھول جاو گے گلاب کیا ہے
اک دیکھ لو اسکی ہنسی تو بھول جاو کے غم کیا ہے
اک بار دیکھ لو اس چہرہ تو بھول جاو گے زندگی کیا ہے

#TZ #alone

10 Love

b2812f1d46c80336340fd38f6b751159

Mian Mudassar(ѕєнzα∂α)

‏ کن لفظوں میں لکھوں ______ میں تیرے انتظار کو  

 بے زبان شہزادہ ______ ڈھونڈتا ہے خاموشی سے تجھے 

میاں مدثر شہزادہ Sehzada
 میری حقیقت خدا جانے Abhijit Chetan Rashima Sukh Nilima Majumder Santosh Kumar Sharma

Sehzada میری حقیقت خدا جانے Abhijit Chetan Rashima Sukh Nilima Majumder Santosh Kumar Sharma #شاعری

1 Love

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile