Nojoto: Largest Storytelling Platform
ayeshakhan9733
  • 14Stories
  • 77Followers
  • 120Love
    0Views

Ayesha khan

  • Popular
  • Latest
  • Video
b3f196271ca0fcf93d558d9d6c67a558

Ayesha khan

ھر رشتے میں حیا رکھوں خواہ رشتے محرم بھی 
ہو ان کے ساتھ بھی حیا کا پردہ رکھوں حیا کا
پردہ.......جہاں حیا کا پردہ ہو وہاں عزت،لحاظ
اور مقام ہمیشہ قاٸم رھتاہے---------




   عاٸشہ خان.........ڈسکہ Umair Khan Irsa Khan

Umair Khan Irsa Khan

7 Love

b3f196271ca0fcf93d558d9d6c67a558

Ayesha khan

مسافر ھوں تیری بستی کا خود کو نہ مشکل میں دو چار کر
میں ساحل ھوں تو سمندر خود کو نہ دو کشتی میں سوار کر Ehsas

8 Love

b3f196271ca0fcf93d558d9d6c67a558

Ayesha khan

خوبصورت چہرے تو ھے ہزاروں
پر تو خوبصورتی کی مثال آپ ھے
جاذب پرکشش دلکشی میں اپنی
کہتی ایش تو حسن کا شہکار ھے Myfreshness

Myfreshness #خیال

5 Love

b3f196271ca0fcf93d558d9d6c67a558

Ayesha khan

عورت
عورت وہ خوبصورت احساس ھے جس کی تم جتنی عزت کرو گے وہ اس سے بڑھ کر تمھاری قدر کرے گی .اور تم پیار محبت مان دو گے وہ اپنا سب قربان کر دے گی.
اور اگر یہی پیار عزت کی بجاۓ ذلیل رسوا کرو گے وہ نفرت میں اس کا کوٸ ثانی نہیں اگر ٹھان لیں نہ کوٸ اس نفرت کو کم کر سکتا ھے نہ ختم! respect

respect #خیال

5 Love

b3f196271ca0fcf93d558d9d6c67a558

Ayesha khan

جان تو جاۓ گی یہ حقیقت ھے میری جان
یہ نہیں پتہ تجھ سے ملنے پہلے یا تجھ سے ملنے کے بعد Umair Khan

Umair Khan #شاعری

7 Love

b3f196271ca0fcf93d558d9d6c67a558

Ayesha khan

رات دن تھجے تکتی رھوں
دل ھے کہ بھرتا نہیں
رک جا ایسا ممکن کہاں
وقت ھے کہ تھمتا نہیں Umair Khan

Umair Khan #شاعری

9 Love

b3f196271ca0fcf93d558d9d6c67a558

Ayesha khan

وہ پل بھی کتنا حسین تھا
جس پل میں تو قریب تھا
b3f196271ca0fcf93d558d9d6c67a558

Ayesha khan

تیری یاد ہے مسلسل
اتنا تردد نہ کیجیے
بہک جاتا ہے مسلسل

11 Love

b3f196271ca0fcf93d558d9d6c67a558

Ayesha khan

میں بھر کر تجھ کو اپنی بانہوں اس طرح سمیٹ لوں
کوٸ ہوا  کا جھونکا بھی تجھ کو چھو نہ سکے
تیری دلکشی تیری مسکراھٹ تیری خوشبو کو اپنے اندر اتار لوں
سارا جہاں تیری تلاش میں کوی مجھ میں نہ تلاش سکے mylife

7 Love

b3f196271ca0fcf93d558d9d6c67a558

Ayesha khan

کیوں لگتا ہے تیرا اندازہ گفتگو اجنبی سا 
تو وہی ہےجو لگتا تھا کبھی اپنا سا Umair Khan

Umair Khan #شاعری

11 Love

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile