Nojoto: Largest Storytelling Platform
ranaraza1323
  • 5Stories
  • 227Followers
  • 44Love
    0Views

just poetry

  • Popular
  • Latest
  • Repost
  • Video
b4dd3dad90e14592b506e84e9c9c8428

just poetry

کھینچ تصویر مری اور سجا کھڑکی میں
تجھ کو محسوس ہو جاں تازہ ہوا کھڑکی میں

©just poetry کھینچ تصویر مری اور سجا کھڑکی میں
تجھ کو محسوس ہو جاں تازہ ہوا کھڑکی میں

کھینچ تصویر مری اور سجا کھڑکی میں تجھ کو محسوس ہو جاں تازہ ہوا کھڑکی میں #شاعری

b4dd3dad90e14592b506e84e9c9c8428

just poetry

ایسا نہیں فقط لب و رخسار ہیں پسند
اس پیکرِ جمال کا ہر انگ خوب ہے

©just poetry

b4dd3dad90e14592b506e84e9c9c8428

just poetry

بچھڑنے والے ترا فیصلہ بجا لیکن
مرا بھی سوچتے مجھ کو بھی سانس لینی تھی

©just poetry #Texture
b4dd3dad90e14592b506e84e9c9c8428

just poetry

کل ہی اُس نے کہا بچھڑنا ہے
یار حد ہے کھلا تماشا ہے

©just poetry کل ہی اُس نے کہا بچھڑنا ہے 
یار حد ہے کھلا تماشا ہے

کل ہی اُس نے کہا بچھڑنا ہے یار حد ہے کھلا تماشا ہے #شاعری

b4dd3dad90e14592b506e84e9c9c8428

just poetry

سنو بیکار باتیں ہیں محبت کچھ نہیں ہوتی
تری میری کا قصہ ہے یہ چاہت کچھ نہیں ہوتی

۔۔۔من مرشد سائیں

©just poetry کہو کیسے ہو آئے تم کہو کیا چاہیے تم کو
ارے چھوڑو بناوٹ یار الفت کچھ نہیں ہوتی

من مرشد سائیں

کہو کیسے ہو آئے تم کہو کیا چاہیے تم کو ارے چھوڑو بناوٹ یار الفت کچھ نہیں ہوتی من مرشد سائیں #شاعری


About Nojoto   |   Team Nojoto   |   Contact Us
Creator Monetization   |   Creator Academy   |  Get Famous & Awards   |   Leaderboard
Terms & Conditions  |  Privacy Policy   |  Purchase & Payment Policy   |  Guidelines   |  DMCA Policy   |  Directory   |  Bug Bounty Program
© NJT Network Private Limited

Follow us on social media:

For Best Experience, Download Nojoto

Home
Explore
Events
Notification
Profile