Nojoto: Largest Storytelling Platform
hamzagujjar5975
  • 3Stories
  • 75Followers
  • 13Love
    0Views

Hamza Gujjar

  • Popular
  • Latest
  • Video
b6105bc3a73ea46d765db3c0eea5b13d

Hamza Gujjar

 میں کس انداز سے چاہوں کہ اسے پسند آ جاؤں
میری تو ساری محبت اسے فریب لگتی ہے💔

میں کس انداز سے چاہوں کہ اسے پسند آ جاؤں میری تو ساری محبت اسے فریب لگتی ہے💔 #nojotophoto

b6105bc3a73ea46d765db3c0eea5b13d

Hamza Gujjar

دیارِ نور میں تیرہ شبوں کا ساتھی ہو 
کوئی تو ہو جو میری وحشتوں کا ساتھی ہو
میں اس سے جھوٹ بولو تو وہ مجھ سے سچ بولے 
میرے مزاج کے سب موسموں کا ساتھی ہو
میں اس کے ہاتھ نہ آوں وہ میرا ہو کے رہے 
میں گِر پڑوں تو میری پستیوں کا ساتھی ہو
وہ میرے نام کی نِسبت سے مّتعتبر ٹھرے 
گلل گلی میری رسوائیوں کا ساتھی ہو
وہ کرے کلام جو تجھ سے تو میرے لحجے میں 
میں چپ رہوں تو میرے تیور دل کا ساتھی ہو
میں اپنے آپ کو دیکھوں وہ مجھے دیکھے جائے 
وہ میرے نفس کی گمراہیوں کا ساتھی ہو 
b6105bc3a73ea46d765db3c0eea5b13d

Hamza Gujjar


About Nojoto   |   Team Nojoto   |   Contact Us
Creator Monetization   |   Creator Academy   |  Get Famous & Awards   |   Leaderboard
Terms & Conditions  |  Privacy Policy   |  Purchase & Payment Policy   |  Guidelines   |  DMCA Policy   |  Directory   |  Bug Bounty Program
© NJT Network Private Limited

Follow us on social media:

For Best Experience, Download Nojoto

Home
Explore
Events
Notification
Profile