Nojoto: Largest Storytelling Platform
malikusama8690
  • 11Stories
  • 1Followers
  • 56Love
    0Views

Malik Usama

  • Popular
  • Latest
  • Video
b6adfa6f8e25105fa43f60590c8db71e

Malik Usama

ساقی دیکھ زمانے نے کیسی تہمت لگائ ہے








آنکھ اسکی نشیلی ہے لوگ مجھے شرابی کہتے ہیں

©Malik Usama
b6adfa6f8e25105fa43f60590c8db71e

Malik Usama

یہ دل بُرا سہی سرِ بازار تو نہ کہ
آخر تو بھی اس مکان میں رہا تو ہے



یہاں سے جانے کی جلدی کس کو ہے تم بتاؤ
کہ سوٹ کیسوں میں کپڑے کس نے رکھے ہیں


کرا تو لوں گا علاقہ خالی میں لڑ جھگڑ کر
مگر جو اس نے دلوں پہ قبضےکیے ہوئے ہیں

©Malik Usama #flowers
b6adfa6f8e25105fa43f60590c8db71e

Malik Usama

وعدوں ہی پہ ہر روز میری جان نہ ٹالو
ہے عید کا دن اب تو گلے ہم کو لگا لو

©Malik Usama #Eid
b6adfa6f8e25105fa43f60590c8db71e

Malik Usama

آنکھ تم کو ہی جب نہ پائے گی
عید کیسے منائ جائے گی

©Malik Usama #Eid
b6adfa6f8e25105fa43f60590c8db71e

Malik Usama

غم ہی ایسا ملا کہ بات نماز تک جا پہنچی

©Malik Usama

b6adfa6f8e25105fa43f60590c8db71e

Malik Usama

Love Quotes in Hindi ہم سے ملنے میں ایک خرابی ہے
پھر کسی اور کے نہیں رہو گے تم

©Malik Usama
b6adfa6f8e25105fa43f60590c8db71e

Malik Usama

جیسے بیمار کو آس ہو شفا کی
ویسے تیرے طلبگار....... ہیں ہم

©Malik Usama #leftalone
b6adfa6f8e25105fa43f60590c8db71e

Malik Usama

توڑ دو نا وہ قسم جو کھائ ہے

کبھی کبھی یاد کرنے میں کیا برائ ہے

©Malik Usama #alone
b6adfa6f8e25105fa43f60590c8db71e

Malik Usama

بہت ملیں گے تجھے حسن کے پجاری

حجاب پہ مرنے والا میں اکلوتا ہی رہوں گا

©Malik Usama
b6adfa6f8e25105fa43f60590c8db71e

Malik Usama

اِن ہواؤں سے بھی جلد سامنا ہوگا

جو آج کل ہمارے خلاف چل رہی ہیں

©Malik Usama #hawayein
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile