Nojoto: Largest Storytelling Platform
sheragha3517
  • 42Stories
  • 74Followers
  • 207Love
    427Views

Sher Agha

ہمارا اپنا معیار ہے صاحب😍 تم حسین ہو تو بھاڑ میں جاؤ Instagram:@sheragha93

  • Popular
  • Latest
  • Video
b7cc3a7a50bd54e08c874cfb2164e6c0

Sher Agha

وہ جن کیلۓ ہم معتبر تھے کبھی 
انجان کہہ کے رخصت کردیا ابھی 

                                 شیر آغا

©Sher Agha #MereKhayaal
b7cc3a7a50bd54e08c874cfb2164e6c0

Sher Agha

ہم نے مسکرا کر کہا سستی تو ہم سگریٹ بھی نہی پیتے #Success
b7cc3a7a50bd54e08c874cfb2164e6c0

Sher Agha

اب  تو ہر اک   پل  کو مرتے   ہیں  فقط   یہی سوچ   سوچ  کر 
جو سپنےدیکھے تیرے آنگن میں وہ گز رینگے کسی اور کے ساتھ

                                                                           شیر آغا #peace#sheragha
b7cc3a7a50bd54e08c874cfb2164e6c0

Sher Agha

کی شبِ شعبان پے ہر کسی نے اپنے دل کی فریاد
مینے نے آنسو بہاۓ  اور  پکارا اے خدا میرا عشق 

                                                         شیر آغا #Star#Sheragha
b7cc3a7a50bd54e08c874cfb2164e6c0

Sher Agha

اسنے میری ہر یاد کے ساتھ "تھا"لفظ جوڑ دیا 
ارے روح کے عاشق تو کبھی بچھڑا نہی کرتے

                                                   شیر آغا #Sheragha
b7cc3a7a50bd54e08c874cfb2164e6c0

Sher Agha

tujhe bhool jane ka irada kiya hai#sheragha#poetry#instagram#sheragha93

tujhe bhool jane ka irada kiya haisheraghapoetryinstagramsheragha93 #nojotovideo #شاعری

b7cc3a7a50bd54e08c874cfb2164e6c0

Sher Agha

بچپن سے سر اٹھا  کر چلنا ہے  سیکھا, کیونکہ  خان ہیں ہم 
چہرہ لوگوں کا دیکھ کر جو اوقات بتادے وہ طوفان ہیں ہم


                                              شیرآغا
b7cc3a7a50bd54e08c874cfb2164e6c0

Sher Agha

poetry
b7cc3a7a50bd54e08c874cfb2164e6c0

Sher Agha

زندگی میری تھی موسمِ بہار کی طرح 
قلب تھا میرا ِک روشن گلستاں کی طرح
آیا جو اک  شخص  اسکی  سیر کرنے
  کو کمبخت اجاڑ گیا خزاں کے پتوں کی طرح

    میری زندگی میں اب وہ موسمِ بہار نا رہا 
تھا قلب میرا جو اک گلستاں،گلستاں نا رہا
اور کیا لکھوں  اس  بیوفا کی    یاد   میں
شیر آغا جو اک فنکار تھا اب وہ فنکار نارہا

دل کے ٹکڑے تو کردییے اب مسکراہٹ سے جلتے کیوں ہو 
بڑی مشکل سے سیکھا ہے مسکرانا اب مسکراٸیں بھی نا ہم 
خدا کرے حشر میں بےوفاٶں کا حساب ہو
اور تم مجھ سے کہو خدا کے لییے چپ رہو

                                                                             شیر آغا ghazal by#sheragha instagram#sheragha93

ghazal bysheragha instagramsheragha93

b7cc3a7a50bd54e08c874cfb2164e6c0

Sher Agha

poetry#SHER AGHA

poetrySHER AGHA #nojotovideo #شاعری

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile