Nojoto: Largest Storytelling Platform
zahidshafi2961
  • 24Stories
  • 4Followers
  • 161Love
    131Views

mshafimir

Journalist

  • Popular
  • Latest
  • Video
c42a3fa41875dea77b52f3abc3086706

mshafimir

27 Views

c42a3fa41875dea77b52f3abc3086706

mshafimir

روز کرتا ہوں اک نئی غلطی
نام اپناہے دوسرا غلطی!!!!!!
ایسے غلطاں ہوں اپنی انا میں
اب سمجھتاہوں میں فخر غلطی
تیرادرجہ ہےاعلیٰ فرشتوں سے
ایسی ویسی نہ کر مگر غلطی
                                             _________م ش م

©mshafimir

8 Love

c42a3fa41875dea77b52f3abc3086706

mshafimir

اک ہجوم ہے مخالف میرالیکن
جو ساتھ ہیں بہت لاجواب ہیں
                                                                                                                                 ایم شفیع میر


ــــ----

©mshafimir #Flower

6 Love

c42a3fa41875dea77b52f3abc3086706

mshafimir

غزل

مرے ہی واسطے لائیں ستم کی آندھیاں تم نے 
سجا رکھی ہیں میری رہگزر پہ سختیاں تم نے 
زمانہ ہو گیا پر اب بھی میرے ہاتھ جلتے ہیں
یہ کیسی سِل پہ پیسوائ ہیں مجھ سے مِرچیاں تم نے
مرے گھر سےاندھیروں کی نگہبانی نہیں جاتی
اگرچہ آسماں مجھ پر گرائیں بجلیاں  تم نے 
چلی تھی میں امیدوں کا نیا اک گھر بسانے کو
اجاڑی ہیں غریبوں کی ہی اکثر بستیاں  تم نے  
یہ سارے خواب چکنہ چُور ہو جائیں گے اے ماہی 
ملا دیں خاک میں یکسر جہاں کی ہستیاں تم نے

آسیہ فردوس ماہی

©mshafimir #AWritersStory
c42a3fa41875dea77b52f3abc3086706

mshafimir

کیسے تقسیم سب میں کرڈالی
زندگی تھی یا خیرات کوئی؟

©mshafimir #RIPMilkhaSingh
c42a3fa41875dea77b52f3abc3086706

mshafimir

”دارو “جیسے زہر کا بکنا آخر بند کرائے کون؟؟
ہر ٹھیکے پر یہی لکھا ہے یہ ٹھیکہ سرکاری ہے

©mshafimir #Music

8 Love

c42a3fa41875dea77b52f3abc3086706

mshafimir

____________
نہ اچھا لگے تو چپ رہا کرو
یوں نہ بدظن ہوکر پڑھا کرو
یہ تحریریں ہیں بڑی معنی خیز
انہیں ٹھیکیداری نہ سمجھا کرو
تمہیں عقل ہے جتنی  اُتنی ہی
ارے محفل میں باتیں کیا کرو
یہ دولت شہرت چند روزہ
نہ اس کی تھاپ  پہ نچا کرو! 
اخلاق وادب کا پڑھ کے سبق 
پھرجاکے کہیں کچھ لکھا کرو!!!
―――――――
سمجھ تو آپ گئے ہونگے!!!!

©mshafimir کسی کی نذر

#Music

کسی کی نذر #Music

11 Love

c42a3fa41875dea77b52f3abc3086706

mshafimir

داڑھی بڑی پیاری لگے تجھے

#IndiaFightsCorona

داڑھی بڑی پیاری لگے تجھے #IndiaFightsCorona

58 Views

c42a3fa41875dea77b52f3abc3086706

mshafimir

#MessageOfTheDay ہم سرپھرے جوان اِس سماج کے
کسی کام کے رہےنہ ہم کاج کے
اب کون آکے ہمکو راہ بتائے گا؟؟
ہائے! راہ نما بگڑے ہوئے ہیں آج کے
م ش م

©mshafimir #Messageoftheday
c42a3fa41875dea77b52f3abc3086706

mshafimir

ملت کاغم جنہیں تھاجنہیں فکرشدیدتھی
وہ اعلیٰ ظرف شخصیت فیض الوحیدتھی

©mshafimir

8 Love

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile