Nojoto: Largest Storytelling Platform
hkdiary8398
  • 62Stories
  • 223Followers
  • 506Love
    909Views

❤H.K Diary❤

اک دور تھا گزر گیا اک چاہ تھی ختم ہوئی

  • Popular
  • Latest
  • Video
c4bd6ec12ff8b1488b758e0da2a82a72

❤H.K Diary❤

اس کی تو سوچ دنیا میں جس کا کوئی نهیں
تو کس لیے اداس هے تیرا تو میں بهی هوں💕

c4bd6ec12ff8b1488b758e0da2a82a72

❤H.K Diary❤

هر موڑ په مل جاتے هیں همدرد هزاروں       

محسن تیری بستی میں اداکار بهت هیں💕‎ ‎

c4bd6ec12ff8b1488b758e0da2a82a72

❤H.K Diary❤

کس کام کی رہی یہ دکھاوے کی زندگی 

وعدے کیے کسی سے،نبھائ کسی کے ساتھ

c4bd6ec12ff8b1488b758e0da2a82a72

❤H.K Diary❤

تیری شرطوں پہ ہی کرنا ہے اگر تجھ کو قبول

یہ سہولت تو مجھے سارا جہاں دیتا ہے💕

c4bd6ec12ff8b1488b758e0da2a82a72

❤H.K Diary❤

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

لیکن کوئی روٹہے تو منایا نہیں جاتا  💕

c4bd6ec12ff8b1488b758e0da2a82a72

❤H.K Diary❤

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

لیکن کوئی روٹہے تو منایا نہیں جاتا  💕

c4bd6ec12ff8b1488b758e0da2a82a72

❤H.K Diary❤

وہ میرے ساتھ تو چلے تھے 
مگر کسی اور کی تلاش میں 💕

c4bd6ec12ff8b1488b758e0da2a82a72

❤H.K Diary❤

وہ جو کہتا تھا کچھ نہیں ہوتا 
اب وہ روتا ہے چپ نہیں ہوتا💕

c4bd6ec12ff8b1488b758e0da2a82a72

❤H.K Diary❤

مجھے وہ خود پکارے گا، ذرا احساس ہونے دو
سبھی مسئلے سدھارے گا، ، ذرا احساس ہونے دو

ابھی تو دیکھ کر مجھ کو، جو سر پہ خاک ڈالے ہے
وہ خود کو پھر نکھارے گا، ذرا احساس ہونے دو

ابھی جو اوڑھے پھرتا ہے ، پرائی عیش و عشرت کے
لبادے سب اُتارے گا، ذرا احساس ہونے دو

تمہیدیں باندھ کر اُلٹی، سدا جیتا ہے باتوں میں
وہ خود سے خود ہی ہارے گا، ذرا احساس ہونے دو

بیچ دوری بڑھانے کو، جو اس نے خار بوئے ہیں
سبھی رستے سنوارے گا، ذرا احساس ہونے دو
c4bd6ec12ff8b1488b758e0da2a82a72

❤H.K Diary❤

جب صبر آجاے 

پھر کچھ بھی ہو جائے 

فرق نہیں پڑتا💕
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile