Nojoto: Largest Storytelling Platform
chali7205461326978
  • 41Stories
  • 67Followers
  • 310Love
    675Views

Ch Ali

  • Popular
  • Latest
  • Video
c54822f6790cc95cabb54409a55269e0

Ch Ali

#Tumhi
c54822f6790cc95cabb54409a55269e0

Ch Ali

c54822f6790cc95cabb54409a55269e0

Ch Ali

اسلام علیکم

تمام اہل اسلام کو دل کی اتھا گہرائیوں سے عید مبارک ہو
ch ali عید مبارک

عید مبارک

c54822f6790cc95cabb54409a55269e0

Ch Ali

ناموسِ رسالت پہ فدا، دنیا ہماری
گستاخِ نبی تیری تو بس جان ہی لیں گے
علی مان اذفر
नामूसे रिसालत पे फ़िदा दूनिया हमारी
गुस्ताख़े नबी तेरी तो बस जान ही लें गे
अली मान अज़फ़र انشاءاللہ

انشاءاللہ

c54822f6790cc95cabb54409a55269e0

Ch Ali

تمام اہل اسلام کو رمضان المبارک کی آمد

 مبارک ہو اور اللہ ہمیں اس ماہ سے بھر

 پور فائدہ اٹھانے کی توفیق دے 

آمین رمضان المبارک

رمضان المبارک

c54822f6790cc95cabb54409a55269e0

Ch Ali

منزل کا کسی کو بھی تعین نہیں ہے...

بس منہ اٹھائے ہم بھاگے جا رہے ہیں...

🖋 سی ایچ علی 🖊ch ali

🖊ch ali

c54822f6790cc95cabb54409a55269e0

Ch Ali

‏ﻣﺮﺩ ﮐﯽ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺗﯽ ﮐﯿﺎ ہوﺗﯽ ﮨﮯ؟؟
ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﻣﺮﺩ ﻭﮦ ہوﺗﺎ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺑﻦ ﻣﺎﻧﮕﮯ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﻮ ﻣﺤﺒﺖ اور عزت ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ
ﻋﻮﺭﺕ کو ﺍﭘﻨﮯ ﻣﺰﺍﺝ ﮐﯽ ﺗﭙﺶ ﺳﮯ ﺟﻼ ﮐﺮ ﺭﺍﮐﮫ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮ ﺩﯾﺘﺎ
خوبصورت مرد وہ ہوتا ہے، جو عورت کا محافظ  ‏بن کے اسکو تحفظ کا احساس بخشتا ہے اسے ہر برے اور غلط کام سے روکتا ہے اس کا رہبر بن کے رہنمائی کرتا ہے اسکی عزت پہ اپنی زندگی فنا کر دیتا ہے اس کے ایک آنسو پہ زمانے سے الجھ جاتا ہے اسکی ہنسی کو اپنی زندگی سمجھ کے ہمیشہ اسے ہنستا ہوا رکھتا ہے
🖋 ch ali

c54822f6790cc95cabb54409a55269e0

Ch Ali

c54822f6790cc95cabb54409a55269e0

Ch Ali

اُس سمت دیکھنا ہی نہیں وہ ہو جس طرف 
‏پھر  جب  وہ  جاچکے  تو  لگاتار  دیکھنا 
‏کیا مجھ پہ رونے والا نہیں ہے کوئی، ارے
‏وہ  آرہے  ہیں  میرے  عزادار  دیکھنا
سی ایچ علی
c54822f6790cc95cabb54409a55269e0

Ch Ali

وہ اکثر  ہاتھ رکھتی تھی، مری آنکھوں پہ، اور یوں
مری آنکھوں نے، اس کے ہاتھ چومے ہیں، کئی بار
علی مان اذفر 
वो   अक्सर   हाथ   रखती   थी, मेरी   आँखों   पे, और   यूँ   
मेरी   आँखों   ने, उस   के   हाथ   चूमे   हैं, कयी   बार
अली मान अज़फ़र
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile