Nojoto: Largest Storytelling Platform
hassnainsattar3582
  • 14Stories
  • 79Followers
  • 67Love
    0Views

Hass Nain Sattar

  • Popular
  • Latest
  • Video
c65af4ab4dceb8a96e904857d6d677fc

Hass Nain Sattar

اب میری ساری توجہ ہے اس کی طرف 
اب میرے پاس زمانے کے لئے وقت نہیں ❤️

©Hass Nain Sattar

c65af4ab4dceb8a96e904857d6d677fc

Hass Nain Sattar

*آنکھوں میں ہی محّبت مکمل کی ہے...*

*میں گیا نہیں اُس جسم کی حَدود میں...*

c65af4ab4dceb8a96e904857d6d677fc

Hass Nain Sattar

‏میرے پاس لفظ نہیں.......، باتیں نہیں.......، شکایتیں نہیں.......
                                            ❤❤❤❤
بس ایک حسرت ہے کہ تیرے سینے سے لگ کر تیری دھڑکن سنو.

c65af4ab4dceb8a96e904857d6d677fc

Hass Nain Sattar

*🌹بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم🌹​*
🍃🌻🍃🌻🍃🌻🍃🌻🍃🌻🍃
            *📚سنھرے حروف📚*


*❤دنیامیں کامیابی چاہتے ہوتو*
*ماں باپ کی خدمت کرو۔❤*


🍃🌻🍃🌻🍃🌻🍃🌻🍃🌻🍃

c65af4ab4dceb8a96e904857d6d677fc

Hass Nain Sattar

کاش قید کر لےوه مجهے اپنی ڈائری میں.
جس کا نام چُهپا رہتا هے میری ہر ایک شاعری میں..😍

c65af4ab4dceb8a96e904857d6d677fc

Hass Nain Sattar

جــو لوگ آپ پر مـــــــــــرتے ہیں

کــوشش کــریں کہ اُنہیں زِنــدہ رکــھیں
c65af4ab4dceb8a96e904857d6d677fc

Hass Nain Sattar

#OpenPoetry بساطِ دل پہ عجیب ھے شکستِ ذات کا لطف
جہاں پہ جیت اٹل ھے وہ بازی ھار کے دیکھو..!
c65af4ab4dceb8a96e904857d6d677fc

Hass Nain Sattar

[: •° اس سے بڑھ کر اور _________ 
       کتنا تُجھے قریب لاؤں.....❤
​
•° تُجھے دل♡ میں رکھ کر بھی _______
          میرا دل نہیں بھرتا...........💔 
*~وصی~*●♡🔥

c65af4ab4dceb8a96e904857d6d677fc

Hass Nain Sattar

کیسے بھول جایئں ہم وہ طرز محبت

وہ آپکا ہمیں غصے میں بھی آپ کہنا 
Hassnain
😢

c65af4ab4dceb8a96e904857d6d677fc

Hass Nain Sattar

Peace خواب مہنگے بہت پڑے مُجھ کو 😒

غم کی مقروض ہوگئی آنکھیں... 💔

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile